پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان، شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں شخصیات کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی و سماجی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مذاکرات:300 غیرملکی صحافیوں کیلیے بہترین سہولیات
اسلام آباد: امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کیلیے 300 سے زائد غیرملکی صحافی پاکستان آئے،حکومت پاکستان کی جانب سے روایتی میزبانی کی گئی، مہمان صحافیوں کو بہترین سیکیورٹی اور سہولیات فراہم کیں۔ وزارت اطلاعات کے ذیلی ادارے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کے مطابق کنونشن سینٹر میں میڈیا کیلیے ایک شاندار سہولت سینٹر بنایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں
بیساکھی میلہ، حسن ابدال میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حسن ابدال میں واقع گوردوارہ سری پنجہ صاحب میں آج منعقد ہونے والی بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے رات گئے گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ اس اہم دورے کے دوران ایران مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتی کامیابی پر سمندر پار پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند
دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مضبوط قیادت نے عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مطابق پاکستان امن کا فاتح بن کر ابھرا ہے اور اس کامیابی نے بیرونِ ملک مقیم مزید پڑھیں
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور بدعنوانی پر نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں امتحانی مراکز کی تبدیلی اور مبینہ بدعنوانی کے معاملے پر وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ یہ کمیٹی سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے ایک نوٹی فکیشن کے تحت قائم ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی؛ باڑے میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 8 بھینسیں جھلس کر ہلاک
کراچی: لانڈھی 89 شیر پاؤ کالونی چاول گوادم روڈ پر واقع قبرستان کے قریب باڑے میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 8 بھینسیں جھلس کر ہلاک ہو گئیں، کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 3 فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور مزید پڑھیں
کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد نور عالم عرف وفادار ولد ماروت خان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن اور مزید پڑھیں
ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ کے گاؤں پلوسکی میں مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تیسرا نوجوان اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں جاں بحق ہوا۔ جاں بحق افراد کا تعلق حاجی جمال خان کرمیزئی خاندان سے ہے۔ مزید پڑھیں
فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکا مذاکرات کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں مزید پڑھیں