کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں ڈاکوؤں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا، نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار
کراچی: اسٹیل ٹاون میں دو نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر امام مسجد سے ان کی نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، مدعی مقدمہ سعید حسن کے مطابق وہ گلشن حدید کے رہائشی ہیں اور مقامی مسجد میں امام ہیں۔ مدعی مقدمہ نے بتایا کہ 14 مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں شدید اذیت اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ آور کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔ شہید اہلکار کی لاش کو ضروری مزید پڑھیں
پنجاب؛ بیوروکریسی اور حکومتی ارکان میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی
لاہور: شاہ کوٹ نو لکھا چوک میں مینار مسمار کرنے کے معاملے پر ارکان نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی شاہ کوٹ کو کھری کھری سنا دیں۔ حالیہ لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کے تبادلے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ مجھے شرم مزید پڑھیں
ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ؛ پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں 1991 میگاواٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی مزید پڑھیں
دودھ کی قیمتوں، ملاوٹ اور دکانیں سیل کرنے پر عدالت کے اہم ریمارکس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں ریٹیلرز کے منافع میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمتوں کے تعین کا اختیار حاصل ہے۔ مزید پڑھیں
ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے موقع پر اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا اسمبلی سے استعفے دینے، اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے پر غور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قیادت نے اپوزیشن کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے کا پلان تیار کرلیا ہے اور ایوان سے استعفے مزید پڑھیں
پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
ریاض: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جو سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں