کراچی: سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 2 ارب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یو اے ای کو تین میں سے دو ارب ڈالرز کل ادا کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان نے یو اے ای کو تین ارب ڈالرز واپس کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے، دو ارب ڈالرز کل 17 اپریل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ پاکستان نے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو 3 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنے مزید پڑھیں
سول سرونٹس ایکٹ ترمیم، سوشل میڈیا کے استعمال، سرکاری پالیسیوں سے اختلاف سمیت دیگر سخت پابندیاں عائد
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت رولز میں ترمیم کرتے ہوئے سرکاری عہدے سے مفادات اٹھانے، سرکاری پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار، سوشل میڈیا کے استعمال، تحائف، اضافی ملازمت اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سرونٹس ایکٹ مزید پڑھیں
عوامی اعتماد کیلیے ٹیکس تنازعات کا بروقت حل ناگزیر: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹیکس مقدمات کے بروقت فیصلوں، ادارہ جاتی ہم آہنگی کے فروغ اور کارکردگی میں بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، وزیر اعظم ٹاسک فورس کے چیٔرمین مزید پڑھیں
وزیراعظم قطر کے بعد ترکیہ پہنچ گئے، ترک وزیرخارجہ کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قطر کے مختصر دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے جہاں ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچے جہاں گورنر انطالیہ پلوسی شاہین نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید اور مزید پڑھیں
سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید
ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے مزید پڑھیں
عمران خان سے جیل ملاقاتوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت، نیاز اللہ نیازی کی جلد سماعت کی درخواست
اسلام آباد: بانی سے جیل ملاقاتیں کرانے کے فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر نیاز اللہ نیازی نے توہین عدالت کیس جلد مقرر کرنے کی درخواست دائر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کر دی۔ نیاز اللہ نیازی نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں نیاز اللہ مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شاندار تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ آج بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 4698 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت کا پاکستانی موثر سفارتکاری پر اظہار تشکر
عالمی امن کے لیے بہترین سفارتکاری پر مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت نے پاکستان کی کوششوں کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایران امریکا جنگ بندی میں وہ کلیدی کردار ادا کیا جو کوئی اور ملک نہ کر سکا۔ مزید پڑھیں