اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب، مغربی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں آندھی، گرج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکا،ایران کشیدگی خاتمے کیلیے پاکستانی ثالثی کی دنیا معترف
اسلام آباد: ایسے لمحے میں جب مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دہانے پر کھڑا ہے،فوجی دباؤ بڑھ رہا ہے اور سفارتکاری آہستہ آہستہ کسی پیش رفت کے قریب پہنچ رہی ہے۔ مگر اس نازک توازن کے درمیان پاکستان عالمی توجہ کے عین مرکز میں ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس24/7 کے پروگرام ‘‘فل فریمُُ میں گفتگو مزید پڑھیں
ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا گیا۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں
پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار
اسلام آباد: پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب خاموشی سے لیکن مستقل مزاجی کے ساتھ ایک نئے 4فریقی ڈھانچے کو باقاعدہ شکل دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں اہم علاقائی ممالک پر سفارت کاری اور سیکیورٹی پر زیادہ قریبی ہم آہنگی پیدا کرنے کا دبائو ڈال مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے بائیکرز سبسڈی منصوبے میں بڑی پیشرفت
لاہور: پنجاب میں کتنے بائیکرز کو پنجاب حکومت کتنے ارب کی سبسڈی دے گی، تفصیلات سامنے آگئی۔ ذرائع ایکسائز کے مطابق پنجاب حکومت نے بائیکرز سبسڈی کے لیے محکمہ پنجاب خزانہ پنجاب سے 24 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے بائیکرز سبسڈی رقم کی منظوری کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو مزید پڑھیں
ایران جنگ کے دوران پاکستان کی ہوابازی کے شعبے میں شاندار کردار
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں پاکستانی ائیرٹریفک کنٹرولرز کی شاندار کارکردگی رہی۔ عالمی ادارے نے پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کی کارکردگی کا اعتراف کیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشن کا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ شدید دباؤ اور خطرات مزید پڑھیں
ہارورڈ پاکستان کانفرنس: عالمی ماہرین کا پاکستان کی معاشی اصلاحات اور خارجہ پالیسی پر اظہارِ اطمینان
ہارورڈ یونیورسٹی میں 12 اپریل کو پاکستان کانفرنس 2026 کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں پاکستان سے متعلق مختلف موضوعات پر بحثیں ہوئیں۔ موضوعات میں پاکستان کی تخلیقی صلاحیتوں، سماجی جدت ، خارجہ پالیسی، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں سیکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن،20 کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی شراب ضبط
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاک بحریہ،اینٹی نارکوٹکس فورس اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےساتھ مشترکہ آپریشن کےدوران کھلے سمندر سے غیرملکی شراب کی 4ہزاربوتلیں تحویل میں لے لی،پکڑی گئی شراب کی مالیت 20کروڑ روپے سےزائد ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق پی ایم ایس اے،پاکستان نیوی،اے این ایف اورجےایم مزید پڑھیں
ایران اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ کابینہ اجلاس میں اراکین کو سفارتی کاوشوں پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں
کیلاش کمیونٹی میں کزن میرج پر پابندی کا بل تیار
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں کیلاش کمیونٹی میں شادیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن اور قانونی تحفظ کے متعلق بل پیش کیا گیا۔ کیلاش میرج بل 2026 صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے پیش کیا جس میں ذہنی صحت، عمر کی حد 18 سال اور ممنوعہ رشتوں سے اجتناب جیسی شرائط شامل ہیں۔ مجوزہ بل کے مطابق مزید پڑھیں