ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث درہم برہم ہونے والا فضائی آپریشن بتدریج بحال ہونا شروع ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز نے اپنے فضائی آپریشن کے نئے شیڈول تیار کر لیے ہیں جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے مزید پڑھیں
توانائی بحران، بجلی گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی ، صنعتوں کی بندش؛ کاروباری طبقہ شدید پریشان
ملک میں توانائی بحران، بجلی اور گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی اور صنعتوں کی بندش کے باعث کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے۔ فیڈریشن ہاؤس میں صدر اکرام راجپوت، یو بی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کی جس میں صنعتوں کو درپیش مسائل، مہنگی توانائی اور معاشی مزید پڑھیں
وزیر اعظم سعودیہ، قطر اور ترکیہ کے دورے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سہہ ملکی دورے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے تین روزہ دور سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوران تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ
اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 5723 دن 11 بجے روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سعودی ڈپٹی ہیڈ مشن محمد ال علی اور جوائنٹ سیکرٹری حج محمد بخش سانگی نے عازمین حج مزید پڑھیں
عوام کو انصاف نہیں مل رہا، عید کے بعد بڑی کال دیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ عید کے بعد ملک میں بڑی کال دینگے، موجودہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ پشاور میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی محض تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، مزید پڑھیں
کراچی؛ سابقہ شوہر کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون اور دو بچے بے دردی سے قتل
کراچی: بلدیہ ٹاؤن نیول کالونی میں رہائش پذیر خاتون اور اس کے دو کم عمر بیٹوں کو خاتون کے سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا، ملزم نے 2 سال قبل اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی، ملزم نے گھر میں گھس پر ماں اور 2 کم عمر مزید پڑھیں
دیر لوئر؛ ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے
لوئر دیر: صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طالب علم پر تشدد کرکے استاد نے دونوں بازو توڑ ڈالے۔ ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کے دونوں بازوں فریکچر ہوئے جس پر پلاستر چڑھا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیچر کو گرفتار کر لیا۔
اسحاق ڈار کی بیرون ممالک کے وزرا سے اہم ملاقات، ایران جنگ سے متعلق تبادلہ خیال
برطانوی وزیر داخلہ اور پولینڈ کے نائب وزیر اعظم نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں جنگ بندی میں توسیع اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر نے اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی پر بات مزید پڑھیں
گلشن معمار میں جھگڑا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق چار زخمی
گلشن معماردھنی بخش گوٹھ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اورچارافراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے گلشن معماردھنی بخش گوٹھ میں دو گروپوں مزید پڑھیں