وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی موجود تھے۔ حنیف عباسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اختیارات کا ناجائز استعمال اور ریکارڈ میں ردوبدل، قائم مقام ڈی ایس پی قلعہ سیف اللہ ملازمت سے برطرف
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور ریکارڈ میں ردوبدل کرنے کے الزام میں قائم مقام ڈی ایس پی قلعہ سیف اللہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ سے جاری حکم نامے کے مطابق عاشق خان خٹک پر الزام تھا کہ انہوں نے 2023 میں تھانہ انڈسٹریل مزید پڑھیں
کروڑوں کے جانوروں میں خاص کیا؟
کراچی: کراچی کے ایکسپریس سینٹر میں منعقد ہونے والی ملک کی سب سے بڑی مویشی نمائش اپنے تمام تر رنگوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس نمائش میں پاکستان کے 250 سے زائد فارمز نے اپنے نایاب اور قیمتی ترین جانور پیش کیے، جنہیں دیکھنے کے لیے شہریوں کا سمندر امڈ آیا۔ نمائش مزید پڑھیں
لاہور میں کفایت شعاری مہم کی مبینہ خلاف ورزی
کفایت شعاری مہم کی مبینہ خلاف ورزی، میٹروپولیٹن کارپوریشن افسر کے کمرے کے لیے لاکھوں کا نیا سامان خرید لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی کفایت شعاری مہم کے باوجود میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایک ایم او آر نے اپنے دفتر کے کمرے کے لیے لاکھوں روپے مالیت کا نیا سامان خرید لیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا مستحق ٹرانسپورٹرز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مستحق ٹرانسپورٹرز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا کی غلطیوں کی بنیاد پر تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سبسڈی عمل درآمد کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل مزید پڑھیں
پاکستان ایران امریکا تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل کا داعی ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی جس میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کئے انتظامات پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی و مذاکراتی چینلز کے ذریعے پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وزیر مزید پڑھیں
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی؛ مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ بندی اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ مزید پڑھیں
مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان مزید پڑھیں
پی آئی اے 55 ہزار عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچائے گی، کل سے روانگی کا آغاز، شیڈول جاری
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کل سے شروع ہوگا ۔ اس حوالے سے کمپنی نے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قبل از حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز 19 اپریل سے ہوگا، جس کے تحت رواں سال 191 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی اور سکھر کے بعد ایک اور شہر میں پنک اسکوٹیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان
کراچی: کراچی: سندھ حکومت نے کراچی اور سکھر کے بعد اب حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز جلد تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد اب حیدرآباد کی خواتین میں بھی پنک اسکوٹیز تقسیم کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں