انڈیا آج گاندھی اور نہرو کا نہیں تو پاکستان بھی قائداعظم کا نہیں رہا urdu.nayadaur.tv
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ضمانت خارج، مسلم لیگ (ن) کا اہم رہنما کمرہ عدالت سے فرار
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک سہیل ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کیخلاف بوگس چیک دینے کا مقدمہ چل رہا ہے۔ یہ دلچسپ واقعہ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت میں پیش آیا جہاں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ملک سہیل کے خلاف چھ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پنجاب کے سٹیزن پورٹل میں موصول ہونے والی شکایات حل کر دیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
انتونیو گوتریس کی پیوٹن سے یوکرین سے فوجیں واپس بلانے کی اپیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
وفاقی حکومت نے پنجاب کے سٹیزن پورٹل میں موصول ہونے والی شکایات حل کر دیں
وفاقی محکموں نے بڑے پیمانے پر عوام کی مشکلات کا ازالہ کرتے ہوئے پنجاب سے موصول ہونے والی 32 ہزار 102 شکایات میں سے 31 ہزار 565 یعنی (97 فیصد) شکایات حل کردیں۔ وفاقی محکموں کے صوبائی سربراہوں اور علاقائی افسران نے یہ بات گورنر پنجاب چوہدری سرور کے زیر صدارت وزیر اعظم کے سیٹیزن مزید پڑھیں
روس نے یوکرین پر کیوں حملہ کیا: شفقنا بین الاقوامی
روسی صدر پیوٹن نے آج باقاعدہ یوکرین پر حملےکا اعلان کر دیا ہےاور روسی افواج یوکرین میں داخل ہورہی ہیں جبکہ یوکرین کی ایئرفورس روس کی جانب سے ہونے والے حملوں کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں شہروں کو نہیں بلکہ فوجی تنصیبات اور ایئرپورٹس کو مزید پڑھیں
پیوٹن نے یوکرین پر ‘فوجی آپریشن’ کا اعلان کردیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے مشرق میں موجود علیحدگی پسندوں کے دفاع کے لیے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے صبح 6 بجے سے کچھ دیر پہلے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا کہ ‘میں نے فوجی آپریشن کا مزید پڑھیں
جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات نازک اور اہم مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، ایران
تہران کے اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جس میں کچھ اہم معاملات ابھی بھی طےکرنا باقی ہیں۔ خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی شائع رپورٹ کے مطابق 2015 کے معاہدے میں ایران کو اپنا جوہری پروگرام روکنے مزید پڑھیں
یوکرین تنازع پر روس اور مغرب ممالک کے درمیان بڑے تصادم کا خدشہ
یوکرین پر مشرق و مغرب کی کشیدگی میں اس وقت ڈرامائی اضافہ ہوگیا جب روسی قانون سازوں نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنے ملک سے باہر فوجی طاقت استعمال کرنے کا اختیار دیا جس کا جواب امریکی صدر جو بائیڈن اور یورپی رہنماؤں نے روسی عہدیداروں اور بینکوں پر پابندیاں لگا کر دیا۔ امریکی خبررساں مزید پڑھیں
کیا عمران خان کے دورہ روس کا وقت پاکستان کے لیے مناسب ہے؟
وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔موجودہ عالمی اور علاقائی حالات کے تناظر میں ماہرین اس دورے کو بہت اہم قرار دے رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہ ماسکو ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب مغربی ممالک اور مزید پڑھیں