صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ سینیگال کی سینیگال کے میڈیا میں وسیع کوریج

صدر رجب طیب ایردوان کے 21تا22 فروری کو سینیگال کے دورے کو  سینیگال کے  پریس میں وسیع کوریج ملی ہے۔ روزنامہ  Bes-bi Le jour نے سینیگال اسٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر صدر  ایردوان کی اپنے سینیگالی ہم منصب میکی سال کے ساتھ میدان میں کک مارنے کی   تصویر شائع کی ہے۔ اس  اسٹڈیم کو مزید پڑھیں

یوکرائن نے شہریوں کے لئے اسلحے سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

یوکرائن نے اپنے شہریوں کے اسلحے کے حق سے متعلقہ قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔ بِل کو 450 رکنی پارلیمنٹ میں 274 مثبت ووٹوں کے ساتھ منظور کر لیا گیا ہے۔ اسلحہ قانون کی رُو سے یوکرائن کے شہری مخصوص شرائط کے تحت اسلحے کے مالک بن سکیں گے۔ 

صدر ایردوان اور صدر پوتین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین  سے ٹیلی فونک  رابطہ قائم کیا ہے۔   صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹریٹ  کی  جانب سے  جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں  روس یوکرین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے علاقائی مسائل پر روسی صدر پوتین کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے، اپوزیشن نے تجویز دیدی، ن لیگ نہیں مان رہی، منانے کی کوششیں

اپوزیشن کی جماعتوں پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز دیتے ہوئے اس اہم معاملے سے اتفاق کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت کو منانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کے اہم مزید پڑھیں

اپوزیشن کو اب پیسے دے کر ووٹ لینے کی ضرورت نہیں، ہارس ٹریڈنگ کے سر پر تحریک عدم اعتماد نہیں ہو سکتی

سینئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اب پیسے دے کر ووٹ لینے کی ضرورت نہیں، اگلے الیکشن کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔ ہارس ٹریڈنگ کے سر پر تحریک عدم اعتماد نہیں ہو سکتی۔ نیا دور ٹی وی کے ”پروگرام خبر” سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار مزید پڑھیں

اہم سیاسی پیشرفت، ق لیگ اپوزیشن کیساتھ مل گئی، زرداری اور پرویز الٰہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ اتفاق بلاول ہاؤس لاہور میں پی پی اور ق لیگ کے قائدین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ق لیگ کے مرکزی رہنما اور اسپیکر مزید پڑھیں

یوکیرین، ریزور فوجیوں کو ڈیوٹی پر طلب کرنے والے حکم نامے پر صدر زیلینسکی نے دستخط کر دیے

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے ریزرو فوجیوں کو غیر معمولی حالات میں ڈیوٹی پر بلانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے کہا کہ فی الحال ہمیں متحرک ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ فوج مزید پڑھیں

اپوزیشن کا عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر اتفاق، شہباز شریف وزیراعظم ہونگے

اپوزیشن نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کرتے ہوئے شہباز شریف کو آئندہ وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا نیوز کی خبر کے مطابق اس بات کا فیصلہ آج ہونے والے اپوزیشن کے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے دوران شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کو پیسے آفر کئے جا رہے ہیں، بولیاں لگنا شروع ہو چکیں: فواد چودھری

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی جوڑ توڑ کیلئے بولیاں لگنا شروع ہو چکی ہیں۔ تحریک انصاف کے تین اراکین اسمبلی کو پیسوں کی پیشکش کی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں