اگر یوکرین پر حملہ ہوا تو روس چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکیں گے، برطانیہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ مئی میں شیڈول چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کر سکیں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یورپیئن چیمپیئنز لیگ کا فائنل اس سال 28مئی کو سینٹ پیٹرز برگ کے گزپروم ارینا میں منعقد ہونا مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف میں روس کے دھماکے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا روسی صدر نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ڈونباس میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی مداخلت ہوئی تو مزید پڑھیں

نیٹو، روس اپی کاروائیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے سفارتی طریقہ کار اپنائے

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے  کہ یوکرین اور اس کے اطراف روسی فوجوں میں اضافہ ہوا ہے جو کہ جنگ کے لیے کسی حکم کے منتظر ہیں، اور روسی فوجی گزشتہ رات دونستک اور لوہانسک میں داخل ہوئے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو یوکرین کمیشن کے غیر معمولی اجلاس کے مزید پڑھیں

یوکرین نےروسی ارکان پارلیمان سمیت351 افراد پرپابندیاں لگا دیں

یوکرینی پارلیمان نے 351 روسیوں پر پابندیاںن لگا دیں جن میں  روسی ارکان پارلیمان بھی شامل ہیں۔ ان پابندیوں کا فیصلہ مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو روس کی جانب سے تسلیم کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔  ان پابندیوں میں مذکورہ افراد کے یوکرین میں داخلے سمیت تمام سرگرمیاں ممنوع مزید پڑھیں

فلسطینی ایک حکومت کے نہیں ایک ساخت کے مالک بن سکیں گے: گانٹز

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے مسئلہ فلسطین کے حل کے دو حکومتی حل کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہا ہے کہ "فلسطینی ایک حکومت کے نہیں ایک ساخت کے مالک بن سکیں گے”۔ گانٹز نے ہفتے میں آخر میں جرمنی کے شہر میونخ میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس کے ایک پینل میں شرکت کی۔ پینل مزید پڑھیں

ہم یوکیرین اور روس دونوں سے منہ نہیں پھیر سکتے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے روس اور یوکیرین کے درمیان بحران کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ان دونوں ممالک سے منہ پھیرنا  ہمارے لیے نا ممکن ہے، ہم   چاہتے ہیں کہ ان دونوں کو ناراض کیے بغیر  اس بحران کا حل تلاش کر لیں۔‘‘ ترک صدر  نے دورہ افریقہ  سے واپسی پر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو کل قازقستان کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  سرکاری دورے پر کل قازقستان روانہ  ہو  جائیں گے۔ وزارت ِ خارجہ  کے ایک تحریری بیان کے مطابق، وزیر چاووش اولو کے دورہ قازقستان کے دائرہ کار میں چاوش اولو  قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مختار تلیبردی کے ساتھ دو طرفہ  تعلقات کے علاوہ  علاقائی اور بین مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول26

سمارٹ ٹولز کے ساتھ موثر نتائج، آپریشن کے میدان میں غلبہ… ایسے نظام جو ڈیٹا کے تجزیہ کے ساتھ خطرات کے خلاف فوری طور پر کام کرتے ہیں… زمینی، ہوا اور سمندر میں لڑائیوں کا کردار بدل رہا ہے۔ ٹیکنالوجی جہاں تک پہنچ چکی ہے اس کی عکاسی کرتے ہوئے، مصنوعی ذہانت دفاعی صنعت میں مزید پڑھیں

یوکرین میں 30 روزہ ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی

یوکرین میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوکرین کی سلامتی کونسل کے سکریٹری اولیکسی ڈینیلوف کا کہنا ہے یوکرین کی مشرقی سرحد پر روس کے ساتھ کشیدگی کے باعث  ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد یوکرینی شہریوں کو کرفیو کے دوران گھروں میں رہنا مزید پڑھیں