یورپی یونین اور یورو زون میں 25 سالوں کا ریکارڈ بلند سطح کا افراط زر

یورو زون میں، توانائی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے جنوری میں سالانہ مہنگائی 5.1 فیصد کی شرح کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یورپی شماریاتی دفتر (یوروسٹیٹ) نے جنوری کے سالانہ افراط زر کے اعداد و شمار یورپی یونین (EU) اور یورو زون کے لیے جاری کر دیے  ہیں۔ اس کے مزید پڑھیں

ترکی ہماری مدد کرے:سفارت خانہ یوکرین

انقرہ میں متعین یوکرینی سفارت خانے نے ترکی سے مدد طلب کی ہے۔ سفارت خانے  نے سوشل میڈیا کی معرفت اپنے بیان میں کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کر دی ہے،پرامن یوکرین کے شہروں پر بمباری ہو رہی ہے لہذا ہم اس مشکل صورت حال میں ترکی اور اس کی دوست مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز اور پیگاسس ایئرلائنز نے اپنی یوکرین کی پروزیں آج سے منسوخ کردیں

ترکش ایئر لائنز (THY) یوکرین کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے ملک کے لیے اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دینے   کا اعلان کیا ہے ۔ ترکش ایئر لائنز  کے ڈائیرکٹر جنرل بلالایکشی  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان  میں کہا ہے کہ یوکرین کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے، مزید پڑھیں

ترکی ونڈ انرجی تنصیبات میں یورپ میں چوتھے نمبر پر

ترکی پچھلے سال یورپ میں سب سے زیادہ ونڈ انرجی تنصیبات والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔ WindEurope کی تیار کردہ "2021 یورپی ونڈ انرجی سٹیٹسکس اور 2022-2026 آؤٹ لک” رپورٹ کے مطابق، 2021 کے آخر تک، یورپ میں نصب شدہ  ونڈ انرجی  236 گیگا واٹ تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق

لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے وفود کے درمیان ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری اور پرویز الٰہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری سے پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگ کے وفد مزید پڑھیں

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کرنسی کی قدر میں کمی اور تیل کی عالمی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے سامنے بیان مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے پیکا آرڈیننس 2022ء اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

مسلم لیگ ن نے پیکا آرڈیننس 2022ء کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس 2022ء کے خلاف ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزارت قانون، صدر پاکستان اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

سابق سفیر شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے سات ماہ بعد آج اسلام آباد کی تاریخ کے اہم کیس کا فیصلہ سنایا گیا جس کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی محفوظ فیصلہ سنائیں گے مرکزی ملزم ظاہر جعفر مزید پڑھیں

یو اے ای کی ڈرون حملوں کے بعد سے ہتھیاروں میں بھاری سرمایہ کاری جاری

متحدہ عرب امارات ڈرون، روبوٹس اور دیگر خود کار ہتھیاروں کی خریداری کے لیے خوب پیسے خرچ کر رہا ہے، کیونکہ یمنی باغیوں کے خلیجی ملک پر حملوں سمیت خود کار جنگیں بڑھتی جارہی ہیں۔ (یو ایم ای ایکس) اَنمینڈ سسٹمز نمائش کے موقع پر ‘ایج’ (ای ڈی جی ای) کے نارنجی رنگ کے لوگو مزید پڑھیں