صوبہ پنجاب میں ریپ اور بچوں کے ساتھ بدفعلی، روزانہ 5 سے زیادہ کیسز رپورٹ

پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں روزانہ کی بنیاد پر ریپ اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے پانچ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کو جمع کرائے گئے جواب میں پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ 50 روز میں پنجاب مزید پڑھیں

ناراض اراکین کو منانے کا ٹاسک، بزدار اور محمود خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اسی معاملے کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کی ذمہ داری صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو سونپ دی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سردار عثمان بزدار اور محمود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جو بھی رکن وزیراعظم کیخلاف ووٹ دے گا، نااہل ہوجائے گا: پرویز خٹک کی وارننگ

وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی ممبر وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالے گا، اسے نااہل کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ قومی ادارے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

ترکی اور سینیگال کے درمیان عسکری معاہدہ

ترکی اور سینیگال کے درمیان  عسکری معاہدہ ہوا ہے۔ وزیر دفاع خلوصی آقار  اور سینیگالی  مسلح افواج کے سربراہ صدیقی قبہ نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز صدر ایردوان کے دورہ سینگال کےدوران وزیردفاع نے صدیقی قبہ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے دوران مزید پڑھیں