برکینا فاسو: گبومبلور میں سونے کی کان کے قریب مارکیٹ میں دھماکا، 63 افراد ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان کے قریب واقع کان کنوں کی مارکیٹ میں دھماکے سے 63 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تفتیش کے دوران ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عدالتی عہدیدار نے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ کی روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں عائد

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے مشرقی یوکرین میں امن فوج کے دستے بھیجنے کے اعلان کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق بورس جانسن نے اسے پابندیوں کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ 3ون ڈے اور ایک ٹو ٹوئنٹی پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔ 16 رکنی اسکواڈ میں شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

ہم روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر غور کر رہے ہیں: زلنسکی

یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ صدر زلنسکی نے دارالحکومت کیف میں ایستونیا کے صدر آلار کاریس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں زلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرائن وزارت خارجہ نے ان سے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع مزید پڑھیں

شامی انتظامیہ نے دونستک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کر لیا

شام میں بشار الاسد حکومت کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے اعلان کیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے نام نہاد دوننتسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اور وہ علیحدگی پسند حکومتوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل ویلڈے ڈسکشن کلب مزید پڑھیں

فخر الدین آلتون کا سینگال کے اخبار کے لیے مقالہ

صدر کے اطلاعاتی  امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون  نے کہا کہ ترکی افریقہ میں اپنے  دوست ممالک  کے ساتھ  دوطرفہ اور علاقائی طور پر پائیدار اسٹریٹجک تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔ آلتون   نے سینیگال کے روزنامہ Bes Bi-Le Jour میں مقالی کی سرخی ہے  "ہم مل کر ترکی-افریقہ کے مستقبل کی تعمیر کر رہے مزید پڑھیں