نور مقدم قتل کیس، کیا مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزا ہو جائے گی؟

انسداد دہشتگردی عدالت نے محسن بیگ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا urdu.nayadaur.tv اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی جانب سے محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے …

نامور صحافی پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن چل بسے

پاکستان کے نامور صحافی پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ صحافت سے منسلک رہے۔ ان کا شمار ملک کے نامور صحافیوں، مبصر، سیاسی تجزیہ کار اور ماہرِ تعلیم میں ہوتا تھا۔ ملک کے سماجی حلقوں، اہم شخصیات اور سول سوسائٹی کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے محسن بیگ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی جانب سے محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے انہیں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔ آج پولیس نے محسن بیگ کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں انسداد دہشتگردی عدالت پہنچایا۔ جج محمد علی وڑائچ کا مزید پڑھیں

شامی انتظامیہ نے دونستک اور لوہاانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کر لیا

شام میں بشار الاسد حکومت کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے اعلان کیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے نام نہاد دوننتسک اور لوہانسک عوامی جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اور وہ علیحدگی پسند حکومتوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل ویلڈے ڈسکشن کلب مزید پڑھیں

سینیگال اسٹیڈئیم کا افتتاح: پہلی ہِٹ صدر ایردوان نے لگائی

سینیگال اسٹیڈئیم کی افتتاحی تقریب میں فٹبال کو پہلی ہِٹ صدر رجب طیب ایردوان نے لگائی۔ سینیگال کے سرکاری دورے کے دوران صدر رجب طیب ایردوان نے ترک فرموں کے تعمیر کردہ سینیگال اسٹیڈئیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فٹبال کو پہلی ہِٹ لگا کر دوستی میچ کا آغاز کیا۔ سینیگال اسٹیڈئیم، دارالحکومت ڈاکار مزید پڑھیں

کیا عمران خان کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟

ڈی این اے کے گہرے راز جاننا ایک طاقتور ہتھیار ہو سکتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک کے رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں شائع خبر کے مطابق حال ہی میں روس کا دورہ کرنے والے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 70 سال تھی اور وہ گزشتہ ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رحمٰن ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے ترجمان ریاض علی طوری نے کہا کہ ‘دکھ، درد اور غم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ہتک عزت کوڈی کرمنلائز کرنے کی طرف جارہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو عدالتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیکا آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بھی وزیراعظم عمران خان سے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے پیکا آرڈیننس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیے پر مدعوکرلیا

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیش نظر سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے چوہدری براداران کو آج عشائیے پر مدعو کیا ہے جس میں چوہدری پرویز الٰہی سابق صدر سے آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں