سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک اعتماد اب مہینوں کی نہیں بلکہ چند دنوں کی بات ہے، مجھے یہی بتایا اور کہا جا رہا ہے۔ جی این این کے پروگرام ”خبر ہے” میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کاشف عباسی کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہبازشریف ، سلمان شہباز کیلئے اچھی خبر، برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک اور کلین چٹ دیدی
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو برطانوی کی نیشنل کرائم ایجنسی نے آف شور اکاﺅنٹس اور اثاثوں کی تحقیقات میں بھی کلین چٹ دے دی ہے۔ 24 نیوز چینل کی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت کی جاری کردہ دستاویزات کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات طے پا گئے
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات طے پا چکے ہیں۔ ٹکٹوں کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کا پہلے پہل یہ موقف مزید پڑھیں
پوتن: ہم عالمی منڈیوں کے لئے گیس کی بلا تعطل رسد کا اراداہ رکھتے ہیں
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ہم گلوبل منڈیوں کے لئے، محلول گیس LNG سمیت، قدرتی گیس کی رسد کو بلا تعطل جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ روس صدارتی پیلس کریملن نے، دوحہ میں جاری، گیس برآمد کنندگان ممالک کے، فورم GECF کے لئے صدر پوتن کے بیان کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق مزید پڑھیں
میانمار کی فوج کو روس، چین اور سربیا کی طرف سے اسلحہ کی فراہمی
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد اس کی فوج نے چین، روس اور سربیا سے فوجی سازو سامان وصول کیا تھا۔ میانمار میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ٹام اینڈریوز نے "مظالم کی حمایت: میانمار کی فوج کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک مزید پڑھیں
سندھ حکومت کہے تو رینجرز تھانوں میں بھی تعینات کرنے کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات کراچی پر پڑتے ہیں، مراد علی شاہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات کراچی پر پڑتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کہے تو رینجرز تھانوں میں بھی تعینات کرنے کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات اتنے خراب ہیں کہ لگتا ہے وہاں کوئی قانون نہیں ہے، اگر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہیں تو کراچی کے تھانوں میں بھی رینجرز تعینات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر داخلہ کا مزید پڑھیں
پاکستان کا وزیراعظم کے روس کے دورے سے قبل یوکرین سے اظہار یکجہتی
@2021 – All Right Reserved. Designed