اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سپریم کورٹ کے حکام نے بتایا کہ مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا ہے جو یہودی اکثریتی ملک میں پہلا مسلمان جج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا کے ہر 10 میں سے 4 مریضوں کی چکھنے کی حس ختم ہوجاتی ہے، تحقیق
کورونا وائرس کے ہر 10 میں سے 4 مریضوں کو چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کووڈ 19 کے متعدد مریضوں کی جانب سے سونگھے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔ مونیل کیمیکل سینسز سینٹر کی مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا کا مردوں کی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کے کردار کو تقسیم کرنے پر غور
کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین لاچی ہینڈرسن کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کے استعفے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اپنی مردوں کی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کے کردار کو تقسیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ کیونکہ ایک شخص کے لیے تمام فارمیٹس کی کوچنگ ایک تھکا دینے والا عمل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
لوہانسک اور دونیسک سے متعلق روسی اعلان مسترد کیا جاتا ہے:ترک امور خارجہ
ترکی نے روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوریاوں کو قبول کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوریاوں کو تسلیم کرنے کا فیصلہ منسک معاہدے کی خلاف ورزی ہے جو کہ یوکرین کے سیاسی اتحاد،حاکمیت اور زمینی سالمیت کی کھلی خلاف مزید پڑھیں
یونانی عناصر کی طرف سے ترکی دھکیلے جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا
بالیک ایسر کے علاقے آیوالک میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے گئے 58 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کے آیوالک کے علاقے آلتین اووہ کے علاقے آلتین اووہ میں غیر قانونیتارکین وطن کے موجود ہونے کی اطلاع پر کوسٹ گارڈ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر پی پی کی مولانا کو یقین دہانی، نئے وزیراعظم کیلئے ن لیگ کی حمایت کا اعلان
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو اعتماد میں مزید پڑھیں
PTI اٹلی کے 70 فیصد ارکان نے چوری شدہ کریڈٹ کارڈز سے فیس کی ادائیگی کروائی
دی نیوز میں شائع ہونی والی فخر درانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں پی ٹی آئی کے 70 ارکان کی چوری شدہ کریڈٹ کارڈز سے سالانہ فیس کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر پارٹی نے 3080 ارکان کی رکنیت بلاک کردی ہے، تاہم ان کی رقوم اکائونٹس میں موجود ہے۔ اٹلی کے مزید پڑھیں
قلندر چھایا ہوا ہے، اپوزیشن عدم اعتماد لائی تو پھنس جائے گی، پھر انہوں نے رونا ہے کہ فون کالز آ گئیں
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی لڑائی میں سرخرو ہونگے۔ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائی تو پھنس جائے گی، شوق پورا کرنا چاہتی ہے تو کرلے۔ قلندر چھایا ہوا ہے یہ سب فارغ ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ روس تخفیف اسلحہ تعاون کی اہمیت: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed