بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن شہید

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن حیدر عباس شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘سیکیورٹی فورسز نے 20 فروری 2022 کو بلوچستان کے ضلع کوہلو کے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔ 26

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے علاج کے بارے میں آپ سے بات کریں گے وہ  ہے "اختلالِ قلب”  ٹیکی کارڈیا یعنی دل کا تیزی سے دھڑکنا۔ دل کا معمول سے تیز رفتار مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 25

کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی کو فندق کا وطن قبول کیا جاتا ہے؟   چین، فندق  کا نقطہ آغاز  ہونے کے باوجود ترکی کے بحیرہ اسود کے ساحلوں کو اس خشک میوے کا مادرِ وطن کہا جاتا ہے۔ ازمنہ قدیم کے ایک بڑے تاریخ دان ہیروڈوٹس  کے،’ہیروڈوٹ کی تاریخ’ نامی تصنیف میں، رقم کردہ مزید پڑھیں

چین میں منعقدہ ونٹر اولمپکس اپنے انجام کو پہنچ گئے

چین میں منعقدہ  2022 ونٹر اولمپکس  دارلحکومت بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک  تقریب کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ اس تقریب میں اولمپک پرچم کو 2026 کے ونٹر اولمپکس کی میزبانی کرنے والے اطالوی شہر میلان اور کورتینا کے سپرد کر دیا گیا۔ اولمپکس کی اختتامی تقریب کا اہتمام  افتتاحی تقریب کی مزید پڑھیں

چین میں منعقدہ بیجنگ سرمائی اولمپکس اختتام پذیر

چین میں اولمپکس اختتام کو پہنچ گئی، اسے انتہائی سخت کورونا اقدامات اور ڈوپنگ اسکینڈل پر غم و غصے سے یاد کیا جائے گا، جس نے 15 سالہ روسی اسکیٹر کامیلا ویلیوا کو لپیٹ میں لیا تھا۔ چینی صدر شی جن پنگ برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں برفانی تھیم سے سجائی گئی تقریب میں شامل ہوئے، مزید پڑھیں

مغربی ممالک ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے ضمانتیں دے، ایرانی پارلیمنٹ

ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ویانا مذاکرات میں 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مغربی ممالک سے ضمانتیں حاصل کرے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں پڑھے جانے والے صدر ابراہیم رئیسی کو لکھے گئے اس خط میں 290 ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل اسمبلی مزید پڑھیں