ترکی: روس پر پابندیاں مسائل کے وقتی التوا کے علاوہ کسی کام نہیں آئیں گی

ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کو حل کرنے کے لئے مغرب کی طرف سے روس پر پابندیاں مسائل کے وقتی التوا کے علاوہ کسی کام نہیں آئیں گی۔ ابراہیم قالن نے جرمنی کے روزنامہ ڈی ویلٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روس پر مزید پڑھیں

جاپان میں شدید برفباری سے روز مرہ کی زندگی مفلوج

جاپان میں شدید برف باری کے باعث 134 پروازوں اور 683 ٹرینوں کے سفر  منسوخ کر دیے گئے جب کہ بعض شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔ ہوکائیڈو اور شمال مشرقی تھوکو علاقوں میں کل رات سے ہونے والی شدید برف باری اور طوفان نےروز مرہ زندگی کو بری طرح مزید پڑھیں

روس:دن میں 2 دفعہ پوتن۔ ماکرون ملاقات، بائیڈن سے ملاقات متوقع

روس صدارتی دفتر کریملن پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن نے دن میں 2 دفعہ فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے ساتھ ملاقات کی۔ پیسکوف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل کی ٹیلی فونک ملاقات کے بعد مقامی وقت کے مطابق 1 بجے ماکرون کی مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ حریت: "وزیر حلوصی آقار  کا بیان " وزیر قومی دفاع   حلوصی  آقار  نے کہا کہ وہ یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کا  قریب سے جائزہ لے رہے ہیں ، فوجی آپر یشن سے  متعلق  کچھ شواہدات   پائے جاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

روسی  اور ترک فوجی حکام کے شام میں اچھے تعلقات قائم ہیں، روسی نائب وزیر خارجہ

روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ روسی  اور ترک فوجی حکام کے شام میں اچھے تعلقات قائم ہیں۔ ریا خبر رساں ایجنسی کے مطابق، بوگدانوف نے بین الاقوامی والڈے ڈسکشن کلب کی مشرق وسطیٰ کانفرنس میں اپنی تقریر میں ترکی اور روس کے تعلقات پر روشنی ڈالی۔ بوگدانوف نے واضح مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں فائض  سوجو اولو کی قیادت میں نئی مخلوط حکومت کا قیام

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں نیشنل یونین پارٹی (UBP) کے چیئرمین فائض  سوجو اولو کی سربراہی میں ایک نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے۔ فائض  سوجو اولو u نے کہا ہے کہ نیشنل یونین پارٹی، ڈیمو کریٹ پارٹی ،  ری برتھ پارٹی پر   مشتمل  مخلوط حکومت پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آج، فائض  مزید پڑھیں

تمام مذاہب کو اسکولوں کے یونیفارم کے قوانین کی پابندی کرنے کی ضرورت ہے: بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ تمام شہری چاہے ان کا مذہب کوئی بھی ہو، ڈریس کوڈ کے تابع ہیں۔ نیوز 18 کے ساتھ ایک انٹرویو میں  امیت  شاہ نے کہا کہ جب حجاب  پر پابندی کے بارے میں عدالت کا فیصلہ سنایا جائے گا تو وہ اسے قبول کریں گی اور سب مزید پڑھیں

روس، قومی سلامتی کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے

بتایا جاتا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن آج قومی سلامتی کونسل کے ساتھ غیر معمولی اجلاس کریں گے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان، دمتری پیسکوف نے یوکرین کے ڈونیٹسک اور لوگانسک علاقوں میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں اپنے جائزے پیش کیے۔ اس بات مزید پڑھیں

صومالیہ: بم حملہ، 2 فوجی ہلاک 4 زخمی

صومالیہ کے صوبے پُٹ لینڈ کے وزیر اعلیٰ کے کانوائے پر بم حملے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ صومالیہ قومی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق صوبہ پُٹ لینڈ کے وزیر اعلیٰ سعید دینی کے کانوائے پر بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں کانوائے میں شامل گاڑیوں میں سوار 2 فوجی ہلاک اور 4 مزید پڑھیں

ترکی کی گڈنیس ٹرین کے امدادی سازو سامان کو افغان حکام کے حوالے کردیا گیا

ترکی کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ ادارے  (AFAD) کے تعاون کے تحت، "گڈنیس ٹرین” کے طبی امدادی پیکجز، جو ترکی میں کچھ غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کے تعاون سے جمع کیا گیا تھا   افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت صحت کے سپرد کردیا گیا ہے۔ امدادی سازو سامان    بہم پہنچانے  کی مزید پڑھیں