تحریک عدم اعتماد سے بات نہ بننے پر اپوزیشن نے حکومت گرانے کیلئے نئے طریقہ کار پر غور شروع کردیا ہے۔ اپوزیشن حکومت کو ہر صورت گھر بھیجنے پر ڈٹ چکی ہے، اب اسمبلیوں سے استعفوں کی آپشن بھی سامنے آگیا ہے۔ چینل 92 نیوز کے مطابق اپوزیشن نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ سے مستعفی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حمزہ شہباز نے فلم ”مقدر کا سکندر” گانا گا کر سماں باندھ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے ایک بار پھر اپنے سروں سے سماں باندھتے ہوئے حاضرین محفل سے خوب داد وصول کی۔ ان کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حمزہ شہباز کی جنید صفدر کی شادی پر گانا گانے مزید پڑھیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شاہ محمود قریشی کا جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین تنازع پر گفتگو
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمیں بھارت کے ساتھ تجارتی بندش کھول کے تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت
@2021 – All Right Reserved. Designed
نائجیرین فوج کے فضائی حملے میں 12 شہری لقمہ اجل
بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج کی طرف سے اس کے شمالی پڑوسی ملک نائیجر کی سرحد پر مسلح گروپوں پر فضائی حملے میں حادثاتی طور پر 12 شہری مارے گئے۔ ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق نائجر کے علاقے مدرونفا کے ایک گاؤں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ میں دہشت گردی کا خطرہ،امریکی محتاط رہیں
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی سے متعلق ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق متنبہ کر دیا ۔ ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کا خدشہ ہے جبکہ مراکز خریداری، ٹرین اور میٹرو اسٹیشن پر حملے ہوسکتے ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے مزید پڑھیں
سفارتی کوششیں تیز کی جائیں،روسی و فرانسیسی صدور کا موقف
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کے درمیان ٹیلیفون پر یوکرین تنازعے پر بات چیت ہوئی ہے۔ کریملن کے مطابق، صدر پوٹن نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ یوکرینی فوج کی اشتعال انگیزیاں دونباس میں کشیدگی کی وجہ ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے کے سفارتی حل میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں
ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ کی پاکستان میں طلبا سے ملاقات
محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایر باش نے ترکی سے گریجویٹ پاکستانی اور پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلبا سے ملاقات کی۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر موجود ایر باش نے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستانی گریجویٹس و متعلقہ افراد کی انجمن کے پاکستان میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر طلحہ اعورلو، ترکی گریجویٹس انجمن کے صدر مزید پڑھیں
"یوکرین بحران"پوٹن ۔بائیڈن مشروط ملاقات پر آمادہ ہو گئے
امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے فون پر دونوں رہنماؤں کو یہ تجویز دی تھی۔ فرانس کا کہنا ہے کہ اس اجلاس کا انعقاد روس کے یوکرین پر حملہ نہ کرنے کی صورت میں ہی مزید پڑھیں