پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں پلے آف مرحلے میں جگہ بنانے والی ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہیں۔ دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ابتدا سے ہی بہترین کھیل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
غیر مسلموں کے لیے رواداری: حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کی نصیحت: شفقنا خصوصی
حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا غیر مسلموں کے ساتھ رواداری کا برتاؤ کرنے کے لیے چند اہم نصیحتیں۔ ان کی تقریر کا لب لباب ذیل میں دیا گیا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے رواداری لوگوں کے ساتھ رواداری اور ہم آہنگی شریعہ کے مستحبات میں سے اہم ہیں اور ہمارے سچے دین نے مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کا جہاز کہاں لینڈ کرے گا؟
حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم یا بی اے پی کا ٹوٹنا ضروری ہے۔ جہانگیر ترین گروپ کی اہمیت ضرور ہے لیکن صرف اسے ساتھ ملا کر اس میں کامیابی نہیں ہو سکتی.مگر جہانگیر ترین گروپ کی اہمیت کو قطعا بھی جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو۔ لیپڈ ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپڈ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں "وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں اسرائیل کے صدر اسحاق مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا دورہ ڈیموکریٹک جمہوریہ کونگو
صدر رجب طیب ایردوان کا جمہوریہ کونگو کو ویکسین کا مژدہ۔۔ ترک صدر خطہ افریقہ کے دورے کی پہلی کڑی جمہوریہ کونگو پہنچ گئے۔جہاں پر ان ا استقبال صدر فیلکس تیش سیکیدی نے سرکاری تقریب کے ساتھ کیا۔ بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات اور دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کے بعد دونوں سربراہان نے پریس مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ مذاکرات کی غرض سے جارجیا روانہ ہوگئے
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ اور ان کے ہمراہی وفد سرکاری مذاکرات کی غرض سے جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی روانہ ہوگیا ہے۔ ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ جارجیا کی پارلیمنٹ کے سپیکر شلوا پاپوشولی سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ بعد ازاں، شَن توپ جارجیا کے مزید پڑھیں
ایران پاسداران انقلاب کو دہشتگردی کی فہرست سے نکالنا چاہتا ہے: اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ویانا میں جاری جوہری مذاکرات کے دوران ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ پاسبان انقلاب ایران کو دہشتگردوں کی فہرست سے خارج کر دیا جائے۔ بینیٹ نے یروشلم میں منعقدہ امریکہ کے صف اول کے یہودی اداروں کے نمائندوں سے متعلقہ ایک تقریب سے خطاب میں ایران مزید پڑھیں
ایران میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک
ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 2 پائلٹس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکارہوا البتہ طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص ایک راہ گیر تھا جو حادثے کی زد میں آگیا۔
ترک ڈرانز دنیا کے بہترین ڈرانز ہیں : سلچوق بائراکتار
بائیکار ٹیکنالوجی کےمالک سلچوق بائراکتار نے کہا کہ ترکی کی طرف سے تیار کردہ ڈرانز (UAV) دنیا کے بہترین ڈرانز ہیں۔ سلچوق بائراکتار نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویو میں عالمی سطح پر تعریف پذیرائی حاصل کرنے والے مقامی ڈرانز UAVs اور SİHAs کا جائزہ پیش کیا لیا۔ شام کے شہر مزید پڑھیں
بھارت نے "براہموس" سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا
بھارت نے ایک سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ INS وشاکا پٹنم نامی بحری جہاز سے "براہموس ” نامی یہ سپر سونک میزائل داغا گیا جو کہ کامیاب رہا۔ معلوم ہوا ہے کہ بھارت نے یہ میزاَئل تجربہ گزشتہ ماہ مغربی ساحل کی طرف کیا گیا تھا جبکہ تجرباتی مزید پڑھیں