پیکا آرڈیننس کیخلاف صحافیوں اور سیاسی جماعتوں کا شدیدردعمل، حکومت پر سخت تنقید

حکومت کی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے اور انتخابی قوانین میں تبدیلی کی نئی کوششوں کو اپوزیشن جماعتوں سمیت میڈیا اور صحافیوں کی مختلف تنظیموں کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناقدین کی جانب سے پیکا آرڈیننس کو حکمران جماعت پاکستان مزید پڑھیں

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ فیاض چوہان نے بڑا انکشاف کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے بطور سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

سوئس اکاؤنٹ لیک میں جنرل ضیاالحق کے انٹیلیجنس سربراہ کا نام بھی شامل

جنرل ضیاالحق کے قریبی ساتھیوں میں سے شامل جس شخص کو افغانستان پر روس کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مجاہدین کا نی ورک تشکیل دینے کا سہرا دیا جاتا ہے، وہ دنیا بھر کی اُن ہزاروں شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوئٹزرلینڈ کے ایک سرکردہ بینک (کریڈٹ سوئس) سے خفیہ بینکنگ ڈیٹا مزید پڑھیں

محسن بیگ نے ریحام کی کتاب کاحوالہ دیا، اسے ہتک عزت کیسے کہہ سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتک عزت کو جرم سے نکالا جارہا ہے ، لیکن پاکستان میں فوجداری قانون کو عوامی نمائندوں کی شہرت کی حفاظت پر لگایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی قومی کلاؤڈ پالیسی کو نافذ کرنے کیلیے تیار

منصوبہ بندی کمیشن کی رضامندی کے بعد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں قومی کلاؤڈ پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ قومی کلاؤڈ پالیسی کے بعد اب سے کسی بھی سرکاری محکمے کو اپنے ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے ترقیاتی بجٹ میں فنڈز مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔  برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین۔روس بحران کے حل میں ترکی کوششیں جاری رکھے گا:قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ  روس۔یوکرین بحران کے پر امن حل کے لیے صدر ایردوان اپنی  کوششیں جاری رکھےہوئے ہیں۔  ابراہیم قالن نے ایک کتابی نمائش کی افتتاحی تقریب کے بعد اخباری نمائندوں سے سوالوں کے جواب دیئے۔ ترجمان نے بتایا کہ صدر ایردوان نے حال ہی میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

" ہم امن چاہتے ہیں "گھبرانے والے نہیں ہیں:زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے کہا کہ روس سے کسی بھی پلیٹ فارم پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، نہیں معلوم روسی صدر کیا چاہتے ہیں، اس لیے ان سے ملنے کی تجویز مزید پڑھیں