یوکرینی صدر کا فرانسیسی ہم منصب سے رابطہ،دونباس کی صورتحال پر غور

یوکرینی صدر ولو دیمیر زینسکی نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں  سے ٹیلیفون رابطے میں دونباس کی کشیدہ صورت حال پر غور کیا ۔ زیلنسکی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ میں نے صدر ماکروں کو دونباس کے محاذ پر ہونے والی پر تشدد جھڑپوں سے متعلق  تفصیلات فراہم کیں۔ یوکرینی صدر نے  فرانسیسی ہم مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کا خطرہ،لفتھانزا نے پروازیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

یوکرین پر روس کےممکنہ حملےکے خدشےکے پیش نظر جرمن ائیرلائن لفتھانزا نے یوکرین کے لیے پروازیں روکنےکا اعلان کردیا۔ جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ کل بروز پیر سے فروری کے آخر تک یوکرین کے لیے پروازیں معطل رہیں گی۔ دوسری جانب یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کے خطرے مزید پڑھیں

برازیل میں سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں،ہلاکتوں کی تعداد 152 ہو گئی

برازیل کے شہر پیٹروپولس میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودوں کے گرنے سے ہونے والی تباہی میں تقریباً 152 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 191 اب بھی لاپتہ ہیں۔ خراب موسم کا سلسلہ علاقے میں گزشتہ چار روز سے جاری ہے اور شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

یوکرین سے کیے وعدوں کی ناکامی تباہ کن ہوگی:بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت کے وعدوں میں ناکامی کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کی بے عملی سے دنیا اور خصوصاً تائیوان کے لیے خطرناک مزید پڑھیں

شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،14 دہشت گرد ہلاک

 شام میں جاری شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے چودہ دہشت گرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کےمطابق، ان دہشت گردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی تھی ۔ اس فائرنگ کے جواب میں ترک فوجیوں  کی کاروائی کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا 3 روزہ دورہ افریقہ،کونگو روانگی

صدر رجب طیب ایردوان آج سے تین روزہ دورہ افریقہ کا اغاز کر رہے ہیں۔  صدر کونگو،سینیگال اور گینی بساو کے ان دوروں کے دوران دوطرفہ تعلقات  اور تعاون کے مختلف شعبوں  کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایردوان دورہ سینیگال کے دوران ڈاکار میں ایک ترک  فرم کی جانب سے تعمیر کردہ پچاس مزید پڑھیں

فلوریڈا کے ساحل پر ہیلی کاپٹر سیاحوں پر گر گیا،2 افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ایک ہیلی کاپٹر اس وقت ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جب وہاں بڑی تعداد میں سیاح نہا رہے تھے۔ خبر کے مطابق، ریاست فلوریڈا کے میامی بیچ پر ایک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر سمندر برد ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے۔ میامی مزید پڑھیں