روسی صدر پوتن یوکیرین پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن  نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ  روسی صدر ولا دیمر پوتن یوکیرین پر قبضہ کرنے کا فیصلہ  کر لیا ہے۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں کہا، "حالیہ ایام  میں ہم نے روس کی حمایت یافتہ افواج کی طرف سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں

بھارت ریاستی ہتھیار کے طور پر دہشت گردی سے باز آجائے، عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان  عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو ریاستی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے سے باز آجائے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں  بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر پر  ایک سوال کے  جواب میں عاصم افتخار  نے بتایا  کہ دہشت گردی ایک  عالمی مسئلہ ہے اور پاکستان مزید پڑھیں

یوکیرین، روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکیرینی فوجی ہلاک

یوکرین کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ دونباس کے علاقے میں روس نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔ یوکرین کی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نواز علیحدگی پسندوں نے 19 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

بھارت، تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کےکالج میں داخلے پر پابندی عائد  کیے جانے کے  برخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف قانونی کاروائی کی گئی ہے۔ صوبہ کرناٹک میں حجاب پرپابندی کے خلاف طالبات کا مقدمہ  ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے تو  کرناٹک کی عدالت نے ہندوانتہاپسندوں کا موقف اپناتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا سوشل میڈیا پر نئی قدغنیں لگانے کا فیصلہ، قانون منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دیا گیا

اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کو دو اہم قانون منظوری کیلئے بھیجے گئے ہیں۔ پہلےقانون کے تحت پارلیمنٹیرینز کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ دوسرے قانون مزید پڑھیں

حق دو تحریک کا سندھیوں کو ملاح نہ رکھنے کا مطالبہ، سندھی ماہی گیر پسنی چھوڑ کر چلے گئے

حق دو تحریک کی جانب سے سندھ سے تعلق رکھنے والے ملاحوں کو نہ رکھنے کے سخت مطالبات کے بعد متعدد سندھی ماہی گیر پسنی چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ اس وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں۔ فش اور آئس کمپنی مالکان نے غیر معینہ مدت تک کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اس مزید پڑھیں