@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے رکھی گئی شرائط پر عملدرآمد کرلیا ہے، عاصم افتخار
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کا سنگاپور کے وزیراعظم کے ’مجرمانہ‘ تبصرے پر برہمی کا اظہار
بھارتی عہدیداران کا کہنا ہے کہ بھارت نے سنگاپور کو ان کے وزیر اعظم کے بیان سے متعلق شکایت کردی۔ سنگاپور کےوزیر اعظم لی شین لونگ نے کہا تھا کہ بھارت پارلیمنٹ کے متعدد اراکین کو جرائم کے الزامات کا سامنا ہے، یہ دو ایشیائی اتحادیوں کے درمیان غیر معمولی اختلاف ہے۔ بھارتی میڈیا کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان شہید کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
برازیل، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے جانی نقصان میں اضافہ
برازیل کے صوبے ریو دی جنیریو میں سیلاب کی آفت سے جانی نقصان بڑھتے ہوئے 136 ہو گیا۔ برازیلین پریس میں شائع خبر کے مطابق ریو دی جنیرو کے پہاڑی شہر پیٹروپولیس میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 136 ہوگئی جبکہ 213 افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف
دی نیوز میں شائع ہونے والی انصار عباسی کی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند روز قبل دونوں رہنماؤں نے عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ’’عورت مارچ‘‘ ہوا تو اسے بزور طاقت روکیں گے، جے یو آئی (ف) کی دھمکی
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر بیہودگی کرنے کی کوشش کی گئی تو بزور طاقت روکیں گے۔ اسلام آباد میں ’یومِ حجاب‘ سے متعلق ایک تقریب میں خطاب کے دوران جے یو آئی (ف) کے مزید پڑھیں
وزراء اور پارلیمینٹیرین انتخابی مہم چلا سکیں گے، انتخابی ضابطہ اخلاق میں بڑی تبدیلی
وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں بڑی تبدیلی کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کے زریعے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں بڑی تبدیلی کردی ہے، جس کے تحت وزرا اور پارلیمنٹیرینز اب انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان
کومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست موصول ہو گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو ارسال کر دی ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے اختلافات کے باعث پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا
پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی کے سندھ چیپٹر میں تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کے تقرر کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں