چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا سے متاثر ہونے والے افراد میں دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد میں نیند سے جڑے مسائل اور دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں یکم مارچ 2020 سے 15 جنوری 2021 کے دورن کووڈ کو شکست دینے والے ایک لاکھ 53 ہزار مزید پڑھیں
امریکی سیکرٹری خارجہ کی روس کے ممکنہ حملوں پر کئی ایک قیاس آرائیاں، روس کا سخت جواب
امریکی وزیر ِ خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس یوکیرین پر قبضہ کرنے کے لیے کسی جعلی دہشت گرد حملے، کیمیاوی حملے یا پھر شہریوں پر ڈراؤن حملے کے جواز کو پیش کر سکتا ہے۔ انتھونی بلنکن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ روس کی یوکیرین کے برخلاف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نےپولیو کے خاتمے میں مسلسل معاونت پربل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کوسراہا
وزیراعظم عمران خان نے پولیو کے خاتمے میں حکومت پاکستان سے مسلسل معاونت اور شراکت داری پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کوسراہا ہے ۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے ۔بل گیٹس مزید پڑھیں
صدر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا
صدرڈاکٹرعارف علوی نے غربت کے خاتمے اور صحت کے شعبے میں خدمات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب جمعرات کے روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سفارتی عملے کے مزید پڑھیں
یونان میں فیری بوٹ میں آتشزدگی
یونانی بندرگاہ Igoumenitsa سے اطالوی بندرگاہ Brindisi جا نے والی ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ یونان کی سرکاری ایجنسی AMNA کی خبر کے مطابق، بحری جہاز جس پر 237 مسافر اور عملے کے 51 افراد سوار تھے کوسٹ گارڈ یونٹوں کی کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کرکیرا لے جایا گیا۔ مسافروں میں سے مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع کا یوکرائنی سرحد سے فوجی دستے واپس بلوانے کا اعلان
روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ یوکرائنی سرحد کے قریب اپنی مشقیں مکمل کرنے والے کچھ ٹینک اور فوجی اپنے مستقل اڈوں پر واپس چلے گئےہیں ۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ملٹری ڈسٹرکٹ کے کچھ ٹینک اور یونٹ اپنی مشقیں مکمل کرنے کے بعد مزید پڑھیں
بھارت، سانحہ 2008 کے 38 ملزمین کو سزائے موت
2008 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کہ جس میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے کے الزام میں 38 مشتبہ افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ عدالت میں جج نے 38 ملزمان کو قتل، ریاست کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش اور مزید پڑھیں
تجزیہ 25
دہشت گرد تنظیم وائے پی جی /پی کے کے کی شام میں دہشت گرد ی پھیلانے کی حکمتِ عملی اور شام کے دہشت گردی کے مرکز کی ماہیت اختیار کرنا باعثِ توجہ ہے۔ سال 2015 سے ترکی کے سلامتی کے نظریے میں ایک نئے مقام کی ماہیت اختیار کے نتیجے میں اندرونِ ملک حرکات و مزید پڑھیں
کیا بی آر ٹی پشاور کو ‘گولڈ سٹینڈرڈ’ سے نوازنا مفادات کا ٹکراؤ ہے؟
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے پشاور کے بس سروس (بی آر ٹی پشاور) کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ بی آر ٹی پشاور کو بین الاقوامی گولڈ سٹینڈرڈ سروس کا درجہ مل گیا اور اب تک دنیا بھر میں بی آر ٹی گولڈ مزید پڑھیں