ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ ملاوی میں ایک بچہ پولیو وائرس (پولیو میلائٹس) کا شکار ہو گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت لیلونگوے میں ایک بچہ اس وائرس کا شکار ہوا اور یہ 2016 میں نائیجیریا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مونس الٰہی نے جو کہا وہ پارٹی کے اس دن تک کے فیصلے سے متعلق تھا،کامل علی آغا
پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء کامل علی آغا نے کہا ہے کہ مونس الٰہی نے جو کہا وہ پارٹی کے اس دن تک کے فیصلے سے متعلق تھا،مونس کے کہنے کا مطلب تھا کہ ان کا مینڈیٹ پورا ہونا چاہیے،ہر منٹ بدلتا نیاسیاسی منظرنامہ دیکھ کر فیصلے کا اختیار پرویزالٰہی کو دیا گیا۔ مزید پڑھیں
‘ملزم کے اعتراف کے باوجود یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ غیرت کے نام پر قتل تھا’ قندیل بلوچ کیس کا تفصیلی فیصلہ
لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نےقندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کے تحریری فیصلےمیں لکھا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم وسیم کی مقدمے کے مدعی قندیل بلوچ کے والد سے صلح تسلیم کی لیکن غیرت کے نام پر قتل کی دفعات کے تحت صلح رد مزید پڑھیں
فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی جس میں الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ سے سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ سے سما ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی بیان میں پولیس حکام نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ صحافی اطہر متین بچوں کو اسکول چھوڑ کر مزید پڑھیں
‘مقدمہ ریحام کی کتاب پر ہوا، پکڑنا ہے تو انہیں پکڑیں’ محسن بیگ کیس میں لطیف کھوسہ کے دلائل
2 روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت پیش کیا گیا اس موقع پر ملزم کی پیروی کرتے ہوئے عبداللطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں ریحام خان کی کتاب کا لکھا گیا مگر انہیں پکڑا نہیں گیا،گرفتار مزید پڑھیں
نواز شریف کارکردگی سے پنجاب، کے پی اور سندھ میں سب سے زیادہ مقبول: گیلپ سروے
گیلپ سروے کی تازہ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے سربراہ نواز شریف اپنی کارکردگی سے پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ شہریوں کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ پنجاب میں 58، فیصد، خیبرپختونخوا میں 46فیصد جبکہ سندھ میں 51 فیصدنے نواز شریف سے مطمئن ہونے کا کہا۔ لیکن وزیر اعظم مزید پڑھیں
‘حکومت کا بھاری بوجھ اور نہیں اٹھا سکتے’ ایم کیو ایم کا مزید وزارتیں لینے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے مزید وزارتیں لینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی سب سے بڑی حلیف جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کو صاف کہہ دیا ہے کہ مزید وزارتیں نہیں لے گی کیونکہ حکومت کی اس ساکھ میں وہ مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر
شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں 28 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج اعجاز الاحسن اعوان نے شہبازشریف اور دیگرملزمان کے خلاف 16 ارب سے زائد منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں
کیا بی آر ٹی پشاور کو ‘گولڈ اسٹینڈرڈ’ سے نوازنا مفادات کا ٹھکراؤ ہے؟
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے پشاور کے بس سروس (بی آر ٹی پشاور) کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ بی آر ٹی پشاور کو بین الاقوامی گولڈ سٹینڈرڈ سروس کا درجہ مل گیا اور اب تک دنیا بھر میں بی آر ٹی گولڈ مزید پڑھیں