نیٹو کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرینی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات فقط دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔ نیٹو کے مطابق، دعووں کے برخلاف روس نے مزید سات ہزار فوجی یوکرینی سرحد پر پہنچائے ہیں۔ روس کی جانب سے رواں ہفتے کے آغاز پر ایسے اشارے دیے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل کے دمشق میں فوج کے اڈے پر راکٹ حملے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت: پرانے کنویں میں گر کر 13 افراد ہلاک
بھارت میں خواتین اوربچوں سمیت 13 افراد کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ خبر کے مطابق، بھارتی ریاست اترپردیش کے دیہات کش نگرمیں شادی کی تقریب میں شریک 13 افراد کنویں میں گرکرہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک سال کا بچہ اور10سال کی لڑکی شامل ہیں۔ حکام کہا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد سلیب سے ڈھکے پرانے مزید پڑھیں
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچا دی،100 افراد ہلاک
برازیل کے شہر پیٹروپولس میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ خبر کے مطابق، سیلابی ریلا گاڑیوں سمیت گھروں کا سامان بھی ساتھ بہا لے گیا، تودے گرنے سے متعدد سڑکیں بند اور کئی مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ امدادی عملہ متاثرین مزید پڑھیں
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں جاری فرات ڈھال کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے پر عزم ہے اس سلسلے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مزید پڑھیں
اسرائیلی میزائلوں کا دمشق کو نشانہ بنانے کا دعوی
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شامی دارالحکومت دمشق کے جنوب میں میزائل داغے گئے۔ شامی میڈیا سانا کے مطابق، ان حملوں میں املاک کو نقصان پہنچا۔ رواں ماہ یہ دوسرا موقع ہے جب اسرائیل کی جانب سے شام میں طیارہ شکن بیٹریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل نوفروری کو شام کی جانب سے مزید پڑھیں
روس نے بحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقیں شروع کر دیں
روس نے بیس بحری جنگی جہازوں کے ہمراہ بحیرہ کیسپیئن میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، ان مشقوں میں بیس بحری جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دنیا روس کی فوجی نقل و حرکت کا قریبی جائزہ لے رہی ہے۔
جلد سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائے گا: چودھری پرویز الٰہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اس وقت سیاسی ماحول میں روز بروز نئی صورتحال بن رہی ہے، تاہم جلد سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور موسم صاف ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ن لیگ خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر انتخاب خان چمکنی نے ملاقات کے موقع پر مزید پڑھیں
میری کارکردگی نہیں دیکھتے، ذات سے متعلق غلیظ گفتگو کی جاتی ہے، مراد سعید کھل کر سامنے آ گئے
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کارکردگی کا ایوارڈ ملنے کے بعد ان پر لگائے جانے والے الزامات پر پہلی دفعہ کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بارے میں غلیظ گفتگو کی جاتی ہے لیکن میری کارکردگی پر کوئی بات نہیں کرتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید کا مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کا انٹرویو نشر کرنے پر 24 نیوز چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا انٹرویو نشر کرنے پر 24 نیوز چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا کر دیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 24 نیوز کی مسلسل خلاف وزریاں قابل تشویش ہیں۔ آئندہ پیمرا قوانین کی مزید پڑھیں