وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف بد زبانی، لیگی رہنما جاوید لطیف نے معافی مانگ لی

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے وفاقی وزیر مراد سعید کو اپنے بیٹوں کی طرح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا، اس پر میں ان سے معذرت کرتا ہوں۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مراد سعید مزید پڑھیں

نیٹو کی جانب سے ترکی کی مبارکباد

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  کو نیٹو میں ترکی کی رکنیت کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔ آقارنے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے رابطے جاری رکھے، جہاں وہ نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے ایک حصے کے طور پر مزید پڑھیں

ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال  سے ملاقات کی ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فلسطین کا دورہ کرنے والے ترک وفد نے رام اللہ میں عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جہاں ترکی فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا پروفیسر ڈاکٹرعزیز سنجار کے لیے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے نوبل انعام یافتہ ترک سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عزیز سنجار  کے نام سے قائم کیے گئے کیمپس کی  افتتاحی تقریب کے بارے میں  کہا ہے کہ اس کیمپس سے تعلیم  کو دی جانے والی اہمیت کے علاوہ   پروفیسر ڈاکٹر  سنجار کے لیےاظہار تشکر کا بھی ایک  وسیلہ ہے۔ صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

"عوام مطمئن رہیں "موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  ایک  ترقی  یافتہ ترکی کے ہدف پر ہم قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر نے انقرہ میں معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کی ایک تقریب سے خطاب کیا۔ صدر نے بتایا کہ ہماری معیشت تاریخ کے بہترین دور میں داخل ہونے کو ہے،موسم گرما  مزید پڑھیں

نیٹو کی عالمی سیاست میں مزید اہم کرددار ادا کرنے کی توقع رکھتے ہیں: فخر الدین آلتون

صدر کے اطلاعاتی  امور کے ڈائریکٹرفخر الدین آلتون نے کہا کہ انہیں  توقع ہے کہ  نیٹو عالمی سیاست اور مستقبل میں رکن ممالک کی سلامتی کی توقعات میں پہلے سے زیادہ کردار ادا کرے گا۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہاردارالحکومت انقرہ  میں  منعقد ہونے والے  نیٹو کی 70 سالہ سالگرہ کی تقریب کے دائرہ مزید پڑھیں