کیا مریم نواز ودیگر کیخلاف بیان بازی کی مذمت کرینگے؟ یہ لوگ میرے لئے matter نہیں کرتے، مراد سعید کا جواب

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ان کیخلاف ہونے والی باتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھیں غلیظ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے اوپر تبصرہ غلیظ گفتگو سے کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے دلیل سے جواب نہیں دیا جاتا بلکہ جاوید مزید پڑھیں

محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

حکومت نے محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے بتایا کہ ان کی اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے نواز شریف کو گارنٹی، حکومت کی پوزیشن کمزور ہو چکی

سینئر تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو گارنٹی دی جا چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی پوزیشن بہت کمزور ہو چکی ہے۔ اب ایسا نہیں ہو سکتا کہ سسٹم عمران خان کے حق میں پلٹ جائے۔ نیا دور مزید پڑھیں

آرمی چیف کو زبردستی ڈیڑھ سال اور ان کے عہدے پر نہیں بٹھایا جا سکتا: میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان

دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو جلد انائونس کرنے کی نہ تو ایسی کوئی وجہ ہے، نہ وزیراعظم عمران خان ایسا کوئی کام کرینگے اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا” میں بات کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ مزید پڑھیں

بل گیٹس اپنے پہلے 1 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس آج اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بل گیٹس کو پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تعاون اور انسداد پولیو مہم کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوان مزید پڑھیں