یوکرین سے روسی فوج کے انخلا پر امریکا اور برطانیہ کا روس کے ارادوں پر تحفظات کا اظہار

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے اردگرد موجود مزید افواج دستبردار ہو کر واپس بلائی جا رہی ہیں لیکن امریکا اور برطانیہ نے روس کے ارادوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں ہے کہ انخلا حقیقی ہے یا نہیں۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

عوام کوزیادہ سہولیات اورمعیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثراقدامات کئے جائیں: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں۔ وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز  لاہور میں ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے معاشرے میں مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا امریکی صدر سے رابطہ،یوکرین بحران پر غور

یوکرین کے بحران کو ختم کرنے کے لیے جرمن چانسلر اولاف شولس اور امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد کے قریب کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ جرمن حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں

مصطفیٰ شَن توپ  کی کوسوو کا قومی دن  پر مبارکباد

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے کوسوو کا قومی دن  پر مبارکباد پیش کی ہے۔ شَن توپ    نے قومی دن کے موقع پر جمہوریہ کوسوو کی اسمبلی کے اسپیکر گلوک کونجوفکا کو ایک مبارکبادی خط  روانہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر س شَن توپ   نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکی کے اخباراست سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ خبر ترک: "ایردوان ، ہم ٹاپ 10 معیشتوں میں شامل ہوں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے دور میں جب دنیا خوف و ہراس میں مبتلا ترکی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

ایلفا براوو چارلی کے ہیرو کیپٹن گل شیر کا انٹرویو کرنل ر قاسم شاہ کو کون بھول سکتا ہے جن سب نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل سہنرے دن اور ایلفا براوو چارلی دیکھے ہیں وہ بنوں کے گل شیر کے کردار کو کیسے فراموش کرسکتے ہیں جو ایک حوالدار کا بیٹا ہوتا ہے اور فوج مزید پڑھیں

عمران خان کی انتقامی سیاست نے کسی مخالف کی بہن بیٹی کو نہیں چھوڑا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی انتقامی سیاست نے کسی مخالف کی بہن بیٹی کو نہیں چھوڑا۔ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اہلیہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن جو پیمانے آپ ان کیلئے چاہتے ہیں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو سموسے، چینی کی قیمت کے نہیں، آئینی معاملات کے فیصلے کرنے چاہیے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وکلا برادری، ججز کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وکلا کی تحریک سے جو امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، میرے حساب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو سموسے، چینی کی قیمت کا تعین نہیں بلکہ آئینی معاملات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل وحرکت کیلئے دائر درخواست انتقال کے بعد مقرر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل وحرکت کے لیے دائر درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 فروری کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے گذشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو ایٹمی سائنسدان سے وکلا کی ملاقات کرانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر مزید پڑھیں