برازیل میں شدید بارشوں کے سبب مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیز بارش کے نتیجے میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جینیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔ ریو ڈی جینیرو سے شمال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکی اور فرانسیسی صدور کی ٹیلی فونک ملاقات
صدرِ امریکہ جو بائڈن اور فرانسیسی صدر امینول ماکرون نے یوکیرین۔ روس کشیدگی کے معاملے میں تازہ پیش رفت پر غور کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے تحریری بیان کے مطابق بائیڈن اور میکرون کے درمیان یوکرین کے بحران کے بارے میں ٹیلی فون پر بات ہوئی۔ اپنے روسی اور یوکرائنی شراکت داروں کے حالیہ بات مزید پڑھیں
یورپی یونین: روس کے بیانات میں تضاد ہے، باہمی تعاون کا راستہ ابھی کھُلا ہے
یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ایک طرف روس کا، یونٹوں کے کچھ حصے کی واپسی کا، اعلان کرنا اور دوسری طرف یوکرائن کے مقبوضہ صوبوں ڈونیسک اور لوہانسک سے متعلق فیصلہ ایک دوسرے سے متضاد اقدامات ہیں لیکن باہمی تعاون کا راستہ ابھی تک کھُلا ہے۔ وان ڈر لئین مزید پڑھیں
ہم، اگلے سال قومی راکٹ کے ساتھ چاند کی سطح پر اتریں گے: ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی آئندہ سال اپنے تیار کردہ قومی راکٹ کے ساتھ چاند کی سطح پر بمپی لینڈنگ کرے گا۔ صدر ایردوان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں متحدہ عرب امارات اور ہماری خلائی ایجنسیوں کے درمیان فعال تعاون اور تجربات کا تبادلہ ہمارے مشترکہ مزید پڑھیں
ترکی: امینہ ایردوان نے کووِڈ۔19 پر قابو پا لیا ہے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہو گیا ہے۔ اپنی صحت کے بارے میں جاری کردہ ٹویٹ میں خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ” آج سے میرا قرنطینہ مکمل ہو گیا ہے۔ میں، قرنطینہ کے دوران مجھ سے قریبی دلچسپی لینے والے صحت کے مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نیٹو ہیڈ کوارٹر میں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے بیلجیئم کے شہر برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں ۔ نیٹو میں ترکی کے مستقل نمائندے، سفیر باساط اوزترک اور دیگر حکام نے ان کا خیرمقدم کیا، آقار نے نیٹو کے مستقل نمائندہ آفس اور ترکی کے فوجی مزید پڑھیں
روسی فوجی دستوں کی مشقوں کے بعد کریمیا سے اڈوں کو واپسی
روس نے غیر قانونی طور پر الحاق شدہ کریمیا میں مشقیں کرنے والے فوجی دستوں کی ایک تصویر جاری کی ہے جو اپنے مستقل اڈوں کوواپس لوٹ رہے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر میں ، کریمیا میں کثیر الاضلاع مشقیں مکمل کرنے والے جنوبی ملٹری دستوں کی کرچ پل مزید پڑھیں
شام، حلب کے مغرب میں ایندھن کے گودام پر اسد قوتوں کا حملہ، 4 شہری ہلاک
شام میں اسد حکومت اور اس کے حامی ایران کے زیر کنٹرول دہشت گرد گروہوں کے حلب صوبے کے مغرب میں واقع ایندھن کےگودام پر حملے میں 4 شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ایک زخمی ہوگیا۔ حلب کے مغرب میں شیخ علی گاؤں میں تعینات اسد افواج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر مزید پڑھیں
ہمارا یوکرین میں ہوئے سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں: کریملن
روسی صدارتی محل کریملن نے یوکرین میں ہوئے سائبر حملوں سے وابستگی مسترد کر دی ہے۔ یوکرینی امور دفاع،مسلح افواج کی ویب سائٹ اور بریوات بینک سمیت اوشاد بینک کی انٹر نیٹ بینکنگ سائٹس پر سائبر حملہ کیا گیا تھا۔ اس حملوں کے پس پردہ روس کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کورونا واقعات میں گزشتہ ایک ہفتے میں کمی کا مشاہدہ
اعلان کیا گیا ہے کہ BA.2، کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کی ذیلی اقسام میں سے ایک ہے، اب 10 ممالک میں غالب ہو چکا ہے اور زیادہ تر کیسز پر مشتمل ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ہفتہ وار کوویڈ 19 اپ ڈیٹ رپورٹ میں، عالمی کوویڈ 19 کیسز، مزید پڑھیں