تجزیہ کار محسن بیگ گرفتار، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے میڈیا پرسن اور تجزیہ کار محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی شکایت مزید پڑھیں

ترکی کی گڈنیس ٹرین کے ذریعے افغانستان امداد پہنچانے کا سلسلہ جاری

انسانی قدرو قیمت کی انجمنوں کی فیڈریشن  (IDDEF)  افغانستان کے لیے روانہ ہونے کی تیاری وں میں مصروف "تیسری  گڈنیس ٹرین” کے ساتھ خطے میں امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ آئی ڈی ڈی ای ایف کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ضرورت مندوں کے لیے شروع مزید پڑھیں

بھارتی موسیقار بپی لہری انتقال کر گئے

بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری 69 سال کی عمر میں چل بسے۔ 80 اور 90 کی دہائی میں بولی وڈ فلموں کی موسیقی دینے اور گلوکاری سے شہرت حاصل کرنے والے پبی لہری ممبئی کے ایک ہسپتال میں 15 فروری کی شب چل بسے. خبرکے مطابق، بپی لہری ایک ماہ سے ہسپتام میں داخل مزید پڑھیں

کیمرون میں ہیضے کی وبا

کیمرون میں  دوبارہ سے ظہور پذیر ہونے والی ہیضے کی بیماری سے 35 افراد  موت کے منہ میں چلے گئے۔ کیمرون  وزارت صحت   کی  جانب سے جاری کردہ بیان  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ابتک ایک ہزار 242  مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ وبا ملک کے مزید  تین علاقوں میں  دیکھی مزید پڑھیں

ایران: جوہری مذاکرات کے علاوہ اور کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے

ایران قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شہمانی نے کہا ہے کہ امریکہ جوہری سمجھوتے سے متعلقہ وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے اور ہم امریکہ اور یورپ کے ساتھ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جاری جوہری مذاکرات سے ہٹ کر کسی بھی مذاکراتی مرحلے میں شامل نہیں ہوں گے۔ شہمانی نے، مزید پڑھیں