چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم پیٹر فیالا نے کہا ہے کہ روس۔ یوکرائن کشیدگی میں اضافے کی صورت میں ہم یوکرائنی مہاجرین قبول کرنے پر تیار ہیں۔ وزیر اعظم فیالا نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چیک جمہوریہ، یوکرائن کی مادی امداد جاری رکھے گا لیکن اگر روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: آقار۔ البونی ملاقات
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے لیبیا بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل نور الدین البونی کے ساتھ ملاقات کی۔ اطلاع کے مطابق حلوصی آقار نے ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال کی سرکاری دعوت پر انقرہ تشریف لانے والے البونی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال نے مزید پڑھیں
صدررجب طیب ایردوان دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ
صدر رجب طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوسرے روز دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ایردوان نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو فیلڈ میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی مزید پڑھیں
ژانز اسٹولٹن برگ۔علی ایف رابطہ،اہم موضوعات پر غور
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے آذری صدر الہام علی ایف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس بات چیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اسٹولٹن برگ نے لکھا کہ آذری صدر سے توانائی کی منڈیوں پر اثرات سمیت ،علاقائی سلامتی اور روس کے یوکرینی سرحد اور اس کے اطراف میں فوجی مزید پڑھیں
شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ امن کے علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا جاری
شمالی شام میں فرات شیلڈ اوربہارِ امن کے علاقوں میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 10 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو وہ سزا مل رہی ہے جس کے وہ مستحق تھے۔ مزید پڑھیں
عورت مارچ پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تجویز دی ہے کہ آٹھ مارچ کو ہونے والے ”عورت مارچ” پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس دن کو ’یوم حجاب‘ کے طور پر منایا جائے۔ انہوں نے تجویز وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی مزید پڑھیں
ترک صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نو مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نو تا دس مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے سے قبل صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سادات اونال سولہ تا سترہ فروری کے دوران فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کیے لیے جانے والا ترک مزید پڑھیں
یوکرینی عوام 16 فروری کو یوم اتحاد منائیں:زیلینسکی
روس کی جانب سے یوکرین پر 16 فروری کو حملے کے خدشے کے پیشِ نظر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بدھ کو یومِ اتحاد منانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ماسکو نے کہا ہے کہ وہ بحران کی اس صورتِ حال میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ خبر کے مطابق، یوکرین کے صدر مزید پڑھیں
روسی یونٹیں بیسوں کی طرف واپس لوٹنا شروع ہو گئیں
روس نے کہا ہے کہ، فوجی مشقوں کے دوران فرائض مکمل کرنے والی بعض فوجی یونٹیں اپنی بیسوں کی طرف واپس لوٹنا شروع ہو گئی ہیں۔ روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے جنوبی اور مغربی فوجی علاقوں کی بعض یونٹیں فوجی مشقوں میں اپنے مزید پڑھیں