روس نے یوکرین کی سرحد سے اپنی کچھ افواج کو اڈوں پر واپس بلالیا

روس اور یوکرین کے درمیان جاری بحران میں کمی کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد سے اپنی کچھ افواج کو اڈوں پر واپس بلا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کی سرحد کے قریب ایک لاکھ روسی فوجیوں کی مزید پڑھیں

میانمر جنتا کے جنگی جرائم پر مہر ثبت: شفقنا خصوصہ

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق میانمر کی فوج نے بچوں اور عورتوں سمیت عام شہریوں کو ہلاک کیا اور ان میں سے بہت ساروں انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کیا جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتاہے۔ گزشتہ برس یکم فروری کو میانمر کی فوج اس وقت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو مزید پڑھیں

ورزش سے فلو اور کورونا ویکسین کا اینٹی باڈی ردعمل بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ورزش نہ صرف آپ کو جسمانی طور پر فٹ رکھتی ہے بلکہ کووڈ ویکسینز کے استعمال کے بعد ان کی افادیت کو بھی زیادہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کرنے کی عادت مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا جلد نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں تاکہ صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو چیٹس کے یوزر انٹرفیس کے ساتھ ساتھ فیس بک جیسی کور فوٹو کا اضافہ بھی کرے گا۔ اس فیچر کو واٹس مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا متحدہ عرب امارات کے دورے سے متعلق جائزہ

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ تعاون کی  باہمی خواہش خواہش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے اپنے 2 روزہ دورے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

صومالیہ: بم حملے اور مسلح جھڑپیں

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں علی الصبح متعدد بم حملے کئے گئے ہیں۔ بم حملے کاہدہ پولیس چوکی کے قریب اور یاقشید کے علاقے میں کئے گئے ہیں۔ حملوں کے بعد شدید مسلح جھڑپ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ حملوں اور مسلح جھڑپوں میں ہلاک اور زخمیوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

ترکی: PKK/YPG کے 13 دہشت گرد غیر فعال بنا دئِے گئے

شام کے شمال میں شاخِ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 13 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کی تحریکی فائرنگ اور حملوں کے مقابل جوابی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں