ترک وزیر خارجہ کورونا کے شکار

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا  کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترک وزیر نے لکھا  کہ انہوں نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا وہ  پازیٹیو  نکلا ہے۔ ان کا کہنا ہے  کہ انہیں یہ بیماری  زیادہ  محسوس نہیں ہو رہی۔”میں بغیر کسی وقفے کے کچھ دیر مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول25

حالیہ برسوں میں سب سے بڑا آتش فشاں پھٹنا بحر الکاہل میں ہنگا ٹونگا آتش فشاں میں پیش آیا۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ بحرالکاہل کے ساحل پر واقع ممالک کو سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ یہ اور اسی طرح کے آتش فشاں پھٹنے کے واقعات ہر سال پوری دنیا میں ہوتے مزید پڑھیں

بھارت میں اسکول پھر سے کھل گئے ہیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں گزشتہ ہفتے حجاب پر اٹھنے والے تنازع کے بعد  اب متعدد اسکول دوبارہ سے کھل گئے ہیں جو طالبات کو تعلیمی اداروں میں حجاب نہ پہننے پر احتجاج کے بعد وزیراعلیٰ کے حکم پر بند کردیے گئے تھے۔ ابتدائی مرحلے میں پرائمری اسکولز کو کھولا گیا ہے تاہم ہائی اسکولز اور مزید پڑھیں

اس بار ان کے لوگوں کو کہیں سے کالز نہیں آ رہیں: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اس بار پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکین کو کہیں سے کالز وغیرہ نہیں آ رہیں۔ منگل کی شام جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 20 سے 22 لوگوں کی جو بات مزید پڑھیں

پاکستان تحریکِ انصاف کا پنجاب اسمبلی میں ایک نیا گروپ سامنے آ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کا پنجاب اسمبلی میں ایک نیا گروپ سامنے آ گیا ہے جس کی تعداد 15 ہے۔ دنیا نیوز کی خبر کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان پر مشتمل نیا گروپ سامنے آیا ہے اور سپرمیسی آف پارلیمنٹ کے نام پر بننے والے گروپ نے اپنا اجلاس بھی بلایا ہے۔ مزید پڑھیں

میں بھونکتے ہوئے کتوں کو جواب نہیں دیتی، ثناء بچہ کا شہباز گل کے بیان پر شدید ردعمل

اینکرپرسن ثناء بچہ نے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے مریم نواز کو ان کی ‘مالکن’ کہنے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھونکتے ہوئے کتوں کو جواب نہیں دیتی۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”ٹو دی پوائنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پروگرام کے میزبان منصور علی مزید پڑھیں

‘جو کچھڑی پک رہی اس کا صرف نواز، زرداری اور مولانا کو علم ہے، چوتھے کا میں نام نہیں لے سکتا’

سینئر تجزیہ کار رضا رومی نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان میں جو کچھڑی پک رہی ہے، اس کا صرف نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کو ہی پتا ہے، اس میں ایک چوتھی شخصیت بھی شامل ہے جس کا میں نام نہیں لے مزید پڑھیں