سائنسدان ایڈز کے تیسرے مریض کو نجات دلانے میں کامیاب ہو گئے

ایچ آئی وی ایک ایسا وائرس ہے جو انسانی مدافعتی نظام کو خون کے سفید خلیات تباہ کرکے نقصان پہنچاتا ہے، جس سے وہ انفیکشن کے خلاف لڑنے کے قابل نہیں رہتے، جس سے سنگین امراض اور مخصوص اقسام کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے۔ ایڈز ایچ آئی وی انفیکشن کی آخری اسٹیج ہوتی ہے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا خطرہ، حکومت کا اتحادی جماعتوں کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن کے حکومت کا تختہ الٹنے کے منصوبوں کے دوران حکمران اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو شامل کرکے وفاقی اور پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور نے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ رپورٹس کے مطابق پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے اور اس دن عالمی یوم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا حامد میر، نجم سیٹھی سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ: ذرائع

وزیراعظم عمران خان نے حامد میر اور نجم سیٹھی سمیت حکومت مخالف مزید صحافیوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ہدایت کی ہے کہ نجم سیٹھی، حامد میر، سلیم صافی، مرتضیٰ سولنگی، عامرمیر، عمران شفقت، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، کامران شاہد، اسدطور، ابصارعالم اور ندیم ملک کی گرفتاری مزید پڑھیں

لاہور سے دو وزراء نے مجھے خود بتایا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں،عارف حمید بھٹی

سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے 2 وزیر پارٹی چھوڑنا چاہ رہے ہیں لیکن اِس ڈر سے نہیں چھوڑ رہے کہ ان کے خلاف مقدمات ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام ‘خبر ہے”میں مزید پڑھیں

محسن بیگ کی اہلیہ نے دہشتگردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

صحافی محسن بیگ کی اہلیہ نے ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ محسن بیگ کی اہلیہ نے درخواست میں دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کردی۔ اہلیہ محسن بیگ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے تھانہ مارگلہ میں جھوٹا اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے سب سے بڑے نام فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی

فیس بک کمپنی کا نام اکتوبر 2021 میں بدل کر میٹا رکھ دیا گیا تھا تاکہ ورچوئل دنیا میٹا ورس کی تشکیل کے لیے اس کا عزم ظاہر ہوسکے۔ اب سوشل میڈیا کے سب سے بڑے نام کے اقدار کو بھی نئی شکل دی جارہی ہے۔ فیس بک ملازمین کے نام ایک نوٹ میں میٹا کے سی مزید پڑھیں