سعودی آرمی چیف کا رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ

سعودی عرب کے آرمی چیف فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے رواں ہفتے بھارت کا تاریخی اور اہم پہلا دورہ کیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بری فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر پیر کو بھارت پہنچے تھے اور انہوں نے بدھ کو مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا رسک نہ لیا تو عوام اپوزیشن کو بھی قصوروار سمجھیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا رسک لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ اقدام نہ کیاگیا تو عوام اپوزیشن کو بھی قصوروار سمجھیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب مزید پڑھیں

ایران جوہری ہتھیاروں سے متعلق ‘متضاد’ دعوے مسترد کرتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی خواہش سے متعلق ‘متضاد’ دعووں کو مسترد کردیا جبکہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کا معاہدہ بحال کرنے کے مزید پڑھیں

نوجوانوں کو اسکالرشپس دے کر ٹیکنالوجی کی طرف لے کر جائیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ٹیکلنالوجی کا ایک انقلاب آیا ہوا ہے، ہم اسکالرشپس کی مدد سے اپنے نوجوانوں کی اس انقلاب کی جانب رہنمائی کریں گے۔ اسلام آباد میں طلبہ کے لیے اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بل گیٹس اپنے پہلے 1 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس آج اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بل گیٹس کو پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تعاون اور انسداد پولیو مہم کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوان مزید پڑھیں

حضرت زینب علیہ السلام کی سیرت اور چند اسباق

کربلا کا واقعہ تو گذر گیا لیکن جناب زینب سلام اللہ علیہا کے غم و اندوہ میں کوئی فرق نہ آیا۔ آپ ہمیشہ مصائب کربلا کو یاد کر کے گریہ فرماتی رہتی تھیں۔ جب مدینہ میں قحط آیا تو آپ کے سخی و کریم شوہر جناب عبداللہؑ آپ کے ہمراہ مدینہ سے شام چلے گئے۔ مزید پڑھیں

کیا بائیڈن انتظامیہ کے اقدامات افغانستان کی صورتحال کو مزید خراب کردیں گے ؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکا میں منجمد کیے گئے افغان سینٹرل بینک کی رقم کا نصف حصہ 11 ستمبر کے حملوں کے متاثرین کے لواحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ان افغانوں کو سزا دینے کے مترادف ہے جنہیں 2 دہائیوں طویل امریکی جنگ نے تباہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

صومالیہ میں مسلح افراد کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 5 افراد ہلاک

موغا ديشو: افریقی ملک صومالیہ میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے دو الگ الگ واقعات میں پولیس اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا جس سے پولیس اسٹیشن کی عمارت تباہ ہوگئی۔ مزید پڑھیں