لاہور میں 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی مسیحی نوجوان کا لرزہ خیز قتل، 9 ملزمان گرفتار

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں مسیحی نوجوان کے قتل کے الزام میں پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق مسیحی نوجوان کی ہلاکت کا یہ افسوسناک واقعہ سوموار کے روز لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

‘وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی مسلسل کوششیں، ناراض رہنما نے ملنے سے انکار کردیا’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مسلسل کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ان سے ملنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام “لائیو ود ندیم ملک” میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لاہورمیں رشتے کے تنازعے پرماں بیٹی کوقتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشتے کے تنازعہ پرماں بیٹی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔دونوں کو تیز دھارآلے سے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ کے ایک گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی تصدیق 45 سالہ بشریٰ اوراس کی 20 سالہ بیٹی ثنا مزید پڑھیں

مراد سیعد کی درخواست پرصحافی گرفتار،ایڈیشنل سیشن جج کاعدالت پیش کرنےکاحکم

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایک اورصحافی محسن بیگ کو گرفتارکرلیا۔محسن بیگ کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم  ونگ نے پولیس کے ہمراہ ان کےگھرپرچھاپہ مارکرگرفتار کیا۔ محسن بیگ کے بیٹے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محسن بیگ نے سوال کیا کہ کس وجہ سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

آرمینی فوج کی آذری علاقوں پربلا اشتعال فائرنگ

آذری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوج کے دستے نے آذری چوکیوں پر بلا اشعال فائرنگ کی ہے۔  وزارت دفاع کے مطابق،باسار گیچیر شہر کے دیہات زر قند کے قریب گزشتہ شام پونے سات بجے آرمینی فوج نے وقفے وقفے سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج شب ایک بجکر چالیس مزید پڑھیں

اہم فیصلوں کا انحصار مغربی ممالک پر ہے:ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی تجاویز کا حتمی پیکج مغربی ممالک کو پیش کر دیا ہے اور اب اس حوالے سے اہم فیصلوں کے لیے مغربی ممالک کو سیاسی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امید ظاہر کی ہے کہ 2015  مزید پڑھیں