@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وقت آنے پر آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم سے مشاورت کریں گے، عارف علوی
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان کیلئے فنڈز عدالتی کارروائی کے سبب جاری نہیں کرسکتے، امریکا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول مزید 12 روپے 3 پیسے مہنگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں جتنا استحکام ہوگا دہشت گردی کا امکان اتنا ہی کم ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر اقدام اٹھائیں گے جبکہ افغان شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے جلد یا دیر سے لیکن طالبان حکومت کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ فرانسیسی جریدے ’لی فیگارو‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں
جاپان: قبضے کی صورت میں پابندیاں لگ سکتی ہیں
جاپان نے کہا ہے کہ ہم، روس کے یوکرائن پر قبضے کی صورت میں، بین الاقوامی رائے عامہ کے ساتھ مربوط شکل میں اور موزوں ردعمل پیش کریں گے۔ جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشیماسا نے منعقدہ پریس کانفرنس میں یوکرائن پر قبضے کی صورت میں روس پر پابندیوں کے امکان کا ذکر کیا اور کہا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلےکو اسلام مزید پڑھیں
حکومت کا نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط، میڈیکل رپورٹس مانگ لیں
وفاقی حکومت نے نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط لکھا ہے جس میں دونوں ڈاکٹرز سے سابق وزیراعظم کی میڈیکل رپورٹس مانگی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سابق وزیراعظم کے معالجین ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو سپریم کورٹ نئے الیکشن کا حکم دے گی: نجم سیٹھی
اے آر وائی کے رپورٹر اقرار الحسن سے رشوت لینے والے آئی بی افسر کی ویڈیو سامنے آگئی urdu.nayadaur.tv بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے آئی بی افسر کاشف کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو جاری کر…
تحریک عدم اعتماد زور پکڑتی ہے تو اس کے مطابق فیصلہ کرینگے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو فیصلہ مختلف ہوگا
ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم اپنے پتے ہوشیاری سے کھیلیں گے۔ اگر تحریک عدم اعتماد زور پکڑتی ہے تو ہم اس کے مطابق اپنا فیصلہ کریں گے، اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہمارا فیصلہ مختلف ہوگا۔ نیا دور ٹی وی سے ملک میں جاری سیاسی ہلچل پر بات مزید پڑھیں