روس: 15 فروری 2022 کا دن مغرب کی ناکامی کے دن کے طور پر تاریخ کا حصہ بنے گا

روس نے فوجی مشقوں کے دائرہ کار میں فرائض مکمل کرنے والی بعض فوجی یونٹوں کی اپنی بیسوں کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ ظاہرووا نے شوسل میڈیا سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مشقوں میں فرائض مکمل ہونے کے بعد بعض روسی فوجی یونٹوں نے بیسوں مزید پڑھیں

آسٹریا: امریکہ سمیت بعض ممالک کا فیصلہ یوکرائنی عوام میں شبہات پھیلا رہا ہے

آسٹریا نے، روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے، امریکہ سمیت بعض ممالک کے اپنے سفارتی عملے کو واپس بُلانے کے فیصلے پر تنقید کی اور کہا ہے کہ یہ طرزِ عمل یوکرائن کے عوام میں شبہات پھیلا رہا ہے۔ آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلنبرگ روس۔ یوکرائن کشیدگی کے بارے میں جرمن ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

صدر ایردوان، ہمارا مشترکہ ہدف، ترکی اور یو اے ای کے باہمی تعلقات کو آگے لیجانا ہے

صدر رجب  طیب ایردوان   کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے  ہمراہ ہمارا مشترکہ ہدف دو طرفہ تعلقات  کو ہر شعبے میں  کہیں زیادہ بلند  سطح تک لیجا نا ہے۔ صدر ایردوان نے  ابو ظہبی  میں  یو اے ای کے  آجران   اور سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔ ایردوان  نے کہا ہے کہ قیمتی دوست  مزید پڑھیں

روس: امریکہ کا دعوی ایک پروپیگنڈہ مہم ہے جس کا مقصد تناو میں اضافہ کرنا ہے

روس صدارتی دفتر کریملن پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے امریکہ کے بیان کہ "روس 16 فروری کو یوکرائن پر حملہ کر دے گا” پر تنقید کی اور اسے "یورپ میں تناو کو ہوا دینے والی معلوماتی مہم” قرار دیا ہے۔ پیسکوف نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے دعوے کہ "16 فروری کو روس یوکرائن پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خاتمے کا تاثر دینا غلط ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ "کچھ ممالک میں ویکسینیشن کی اعلی شرح اور Omicron مختلف قسم کے زیادہ موثر نہ ہونے  سے   اس کی کی وبا ختم ہو نے کا تاثر دینا  غلط ہے۔” گیبرے سوس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے متحدہ امریکہ میں منعقدہ کوویڈ-19 گلوبل ایکشن مزید پڑھیں

ہم مالی سے اپنا دستہ واپس بلا رہے ہیں:ایسٹونیا

 ایسٹونیا نے مالی میں متعین تاکوبہ حفاظتی قوت میں شامل اپنے فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسٹونیا کے پریس کے مطابق، وزیر دفاع کال لانیٹ نے بتایا کہ مالی میں ڈیموکریٹیک انتخابات عنقریب نہیں ہو سکیں گے لہذا ان حالات کے پیش نظر ہمارے فوجی وہاں نہیں متعین رہ سکیں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، الطاف حسین پر دہشتگردی کیلئے اکسانے کا جرم ثابت نہ ہوسکا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشتگردی کیلئے اکسانے کا جرم ثابت نہیں ہو سکا ہے۔ اس حوالے سے برطانیہ کی  عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ برطانوی عدالت میں الطاف حسین کو دہشتگردی کی حوصلہ افزائی بارے دو الزامات کا سامنا تھا۔ یہ دونوں الزامات بائیس اگست مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، پیٹرول 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اوگرا نے سمری میں 12 روپے 3 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم آفس کو موصول دی تھی۔ یہ تجویز عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں وزیراعظم کو نکالنے کے لئے تیار، اس کے بعدملک کا منظر نامہ کیا ہوگا؟ سب کچھ غیر واضح

ضیغم خان نے کہا ہے کہ اہم سوال یہی ہے کہ عمران خان کو نکالنے کے بعد اس ملک کا سیاسی منظر نامہ کیا ہوگا؟ جس کی جانب یہ ساری جماعتیں جائیں گی۔ ابھی تک یہ باتیں بالکل واضح نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اب عوام میں اتنے پاپولر نہیں رہے۔ مزید پڑھیں