ہمارے جج کو ڈرایا یا دھمکایا نہیں جا سکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے محسن بیگ کیس میں ریمارکس

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے محسن بیگ کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ کے جج ایسے اقدام سے متاثر نہیں ہوں گے۔ ہمارے جج کو ڈرایا یا دھمکایا نہیں جا سکتا۔ حکومت جو کرنا چاہتی ہے اسے کرنے دیں۔ا نہوں نے یہ ریمارکس محسن بیگ کی اہلیہ مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کی تجویز سے متعلق وزیر مذہبی امور کے خط کیخلاف حنا پرویز بٹ قرارداد لے آئیں

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے عورت مارچ پر پابندی کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق کے خط کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔ لیگی رہنما حنا پرویزبٹ نے اپنی قرارداد میں خط پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کا مزید پڑھیں

عمران خان کی ذلت کے دن آنے والے ہیں، جس حوالات میں مجھے بند کیا، وہیں آئے گا: محسن بیگ

محسن بیگ نے وزیراعظم عمران خان پر اپنے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ذلت کے دن آنے والے ہیں۔ جس حوالات میں مجھے بند کیا گیا ہے، وہ وقت آنے والا ہے جس میں خود بھی بند ہوگا۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں کے سوالات کا مزید پڑھیں

مزید صحافیوں کو گرفتار کرنے کی خبریں، ایف آئی اے اس گھنائونے فعل کا حصہ نہ بنے: نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی ادارے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے انتقام کو علمی جامہ نہ پہنائیں اور صحافیوں کی گرفتاری کے مکروہ کام میں ان کا ساتھ نہ دیں۔ یہ بات انہوں نے لندن میں ایک صحافی کے سوال مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کار پر ‘ڈاکوؤں کی’ فائرنگ سے صحافی جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب کار پر ‘ڈاکوؤں کی’ فائرنگ سے سما ٹی وی کے سینیئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ابتدائی رپورٹ جو حتمی نہیں، اس کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے 8 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے رنز کے اعتبار سے پی ایس ایل کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس سے قبل ملتان ہی نے کوئٹہ ہی کو 110 رنز سے ہراکر مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 25

جب آپ کوئی پل دیکھتے ہیں تو کیا آپ اسے فوراً عبور کرنا چاہتے ہیں، کیا پل آپ کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں؟ جب آپ کسی پل پر ہوتے ہیں تو کیا آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کہاں ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ دو مختلف نکات کے درمیان ہیں؟ مزید پڑھیں