جرمنی میں شدید طوفان کی تباہ کاریاں، 3 افراد ہلاک

اطلاع کے مطابق جرمنی کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں موثر ہونے والے شدید طوفان میں 3 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جرمن میٹرولوجیکل آفس  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ Ylenia نامی طوفان میں ہواؤں کی رفتار ہرز پہاڑوں پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ اور کچھ علاقوں مزید پڑھیں

روسی صدر کا کریملن پیلس میں سلامتی کونسل میں یوکیرین کے حوالے سے تبادلہ خیال

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سلامتی کونسل کے ساتھ یوکرین کی صورتحال اور سلامتی کی ضمانتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن پیلس کے بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جہاں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وہیں پوتن نے ہفتے کے دوران اپنے بین مزید پڑھیں

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ ان کے ملک پر بڑے پیمانے پر حملے کا امکان معدوم ہے۔ ریزنیکوف نے یوکرین کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں روس کے ملک پر حملے کے امکان کا جائزہ پیش کیا۔ ریزنیکووف نے کہا کہ ان کا ملک تمام منظرناموں پر غور کرتا ہے اور مزید پڑھیں

صحافیوں کی گرفتاریاں، ایف آئی اے اس گھنائونے فعل کا حصہ نہ بنے: نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی ادارے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے انتقام کو علمی جامہ نہ پہنائیں اور صحافیوں کی گرفتاری کے مکروہ کام میں ان کا ساتھ نہ دیں۔ یہ بات انہوں نے لندن میں ایک صحافی کے سوال مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد 200 ووٹوں سے کامیاب ہوگی، آدھی پی ٹی آئی بھی اپنا حصہ ڈالے گی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد دو یا بیس سے نہیں بلکہ 200 ووٹوں سے کامیاب ہوگی۔ وقت آنے پر آدھی پی ٹی آئی بھی اپنا حصہ ڈالنے کیلئے آ جائے گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

آرمی چیف کی یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف نے مزید پڑھیں

یوٹیوب کا گمراہ کن اور نقصان دہ مواد کی روک تھام کیلئے نئے اقدامات پر غور

یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں گمراہ کن اور نقصان دہ مواد کی روک تھام کے لیے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک ‘بریک’ شیئرنگ فیچر بھی ہے۔ یہ فیچر ایسی ویڈیوز کے لیے ہوگا جن کا مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے کر سب سے بڑی غلطی کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے جلدی اس لیے ہے تاکہ حکومت جلدی چلی جائے اور وہ کیسز سے بچ جائیں۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم نواز شریف کو باہر مزید پڑھیں