بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی معاہدے پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیا، جس کے تحت ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ 5 سال میں تجارتی حجم 100 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی مزید پڑھیں

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی معاہدے پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیا، جس کے تحت ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ 5 سال میں تجارتی حجم 100 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی مزید پڑھیں

برازیل، شدید بارشوں سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 111 افراد لقمہ اجل

برازیل کی ریاست ریو دی جنیرو میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 111 ہوگئی۔ برازیل کے نشریاتی ادارے جی ون کی خبر کے مطابق ریو دی جنیرو کے پہاڑی شہر پیٹروپولیس میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

نیٹو کی ترکی اور یونان کی اتحاد میں شمولیت کی 70ویں سالگرہ پر مبارکباد

نیٹو نے ترکی اور یونان کی اتحاد میں شمولیت کی 70ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ نیٹو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں دیے گئے بیان  میں  اس بات کی یاد دہانی  کروائی گئی ہے کہ   دونوں ممالک 18 فروری 1952 کو اتحاد میں شامل ہوئے تھے۔ ترکی اور یونان کو مبارکباد دیتے ہوئے، مزید پڑھیں

ترکی کی نیٹو رکنیت پہلے سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے: امریکی سفیر فلیک

انقرہ میں امریکہ کے سفیر جیفری فلیک نے کہا کہ نیٹو میں ترکی  کے ساتھ شراکت پہلے سے کہیں زیادہ امہت اختیار کرگئی ہے ۔ نیٹو میں ترکی کی رکنیت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بات کرتے ہوئے سفیر فلیک نے کہاکہ  نیٹو  کے پارٹنر اور اتحادی مزید پڑھیں

شام کے شاخِ  زیتون کے علاقے میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی

شام کے شاخِ  زیتون کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے چھ دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے   کہ  شاخ زیتون  کے علاقے میں ہمارے ہیرو کمانڈوز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔  دہشت گرد  تنظیم  PKK/YPG کے   مزید پڑھیں

ترک صدارتی ترجمان کا دورہ فلسطین اور اسرائیل

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن  نے فلسطین اور اسرائیل  کے  دورے سے متعلق اپنے جائزے پیش کیے ہیں۔ قالن نے  سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنے  پیغام میں واضح کیا ہے کہ ’’ فلسطین اور اسرائیل  کے دوروں  میں دو طرفہ اور علاقائی معاملات، فلسطین، القدس اور مسجدِ اقصیٰ،  اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی ، علاقائی مزید پڑھیں

ترکی کا نیٹو سے الحاق کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد  کا پیغام

ترکی نے نیٹو سے الحاق کی 70 ویں سالگرہ   پر  مبارکباد  کا پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے  کہ ترکی، جس نے آج سے 70 سال قبل نیٹو میں شمولیت اختیار کی تھی (18 فروری 1952)، اس اتحاد کے ذمہ دار اور سرکردہ ارکان میں مزید پڑھیں