شمالی عراق کے علاقے پنجہ کپلان میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی پوسٹ میں”رکنا نہیں، تھکنا نہیں، لڑتے رہنا ہے۔۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج شمالی عراق میں دہشت گردی کے اڈوں کو تباہ کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی قانون اور انصاف میں خامیاں، غیرت کے نام پر قتل ہونے والی قندیل بلوچ کا بھائی جیل سے رہا
2016ء غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی محمد وسیم کو ملتان کی سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے اس کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل تمام دیگر ملزمان بھی بری ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
علمی افلاس میں اضافے کی بڑی وجہ حکومتی پالیسیاں ہیں: نادیہ خالد
@2021 – All Right Reserved. Designed
پشاور: گیس کے اخراج سے گھر میں آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق
پشاور: مرکز اسلامی کی مسجد کے امام قاری عمرالدین کے گھر گیس کے اخراج سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 پشاور کے مطابق آگ لگنے سے والدہ، دو بچے اور اہلیہ شدید جھلس گئے جنہیں برن سینٹر منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جھلسنے والے دو بچے اور مزید پڑھیں
علمی افلاس میں اضافے کی بڑی وجہ حکومتی پالیسیاں ہیں: نادیہ خالد
نادیہ خالد محکمہ تعلیم میں گزشتہ سات سال سے بطور اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ ایجوکیشن میں ایم فل ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک ریسرچر بھی ہیں جبکہ وہ شعبہ ٹریننگ سے بھی منسلک ہیں۔ ادارہ اس خصوصی انٹرویو کے لیے ان کا شکرگزار ہے۔ شفقنا اردو: اس مزید پڑھیں
تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
مدینہ منورہ: سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں مدینہ منورہ کواکیلے سفر کرنے والی خواتین کے لئے دنیا کا محفوظ ترین شہرقراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں رات کے مزید پڑھیں
کراچی کنگز نے خدا خدا کرکے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرلی
جمعے کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں 2 میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم یعنی ملتان سلطانز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوا تو دوسرے میچ میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے آئے۔ ویسے تو کراچی نے اب تک اس سیزن مزید پڑھیں
روسی صدر۔ ہم مذاکرات کے راستے سے دستبردار نہیں ہوئے
روسی صدر ولا دیمر پوتن نے اطلاع دی ہے کہ وہ سلامتی کی ضمانت کے معاملے میں امریکہ اور نیٹو کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ولا دیمر پوتن نے بیلا روس کے صدر الیگزنڈر لوکا شینکو سے ملاقات کے بعد کریملن پیلس میں مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ سیکیورٹی ضمانتوں کے معاملے مزید پڑھیں
وزیر دفاع خلوصی آقار کی عراقی عہدیداروں سے میونخ میں ملاقاتیں
وزیر دفاع خلوصی آقار نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی۔ جناب آقار میونخ سیکیورٹی کانفرس میں شرکت کی غرض سے دورہ جرمنی کے دوران دو طرفہ مذاکرات بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ کانفرس کے دائرہ کار میں دفاعی پالیسیوں اور انوویشن فورم سے خطاب کرنے والے آقار نے عراقی وزیر خارجہ مزید پڑھیں