شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں مخلوظ حکومت کے قیام کا فیصلہ

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے وزیر اعظم اور نیشنل یونٹی پارٹی (UBP) کے چیئرمین فائز سوجو اولو نے اعلان کیا ہے کہ UBP-Democratic Party (DP) – YDP) مخلوط حکومت پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سوجو اولو، جنہیں صدر ایرسن تاتار نے 8 فروری کو حکومت بنانے کے فرائض سونپے تھے ، نے بائراک مزید پڑھیں

دنیا کسی نئی وبا کا سامنا کرنے کی سکت نہیں رکھتی، ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس ادہانوم گیبریئسس نے کہا ہے کہ ہماری دنیا کورونا وائرسکے بعد کسی نئی عالمی وبا کے لیے تیار نہیں ہے۔ جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے والے گیبرے سس نے یاد دہانی کرائی  کہ دنیا کووڈ-19 کی وبا کے لیے تیار نہیں تھی، اور اس مزید پڑھیں

نفتو گیس، دونباس میں گیس لائن میں دھماکے سے یوکیرین کا کوئی تعلق نہیں

یوکیرینی سرکاری قدرتی گیس  کی فرم نفتو گیس   کے سی ای او  یوری وترنکو کا کہنا ہے کہ  دونباس میں  روسی نواز  علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول  لوگانسکی   میں  گیس پائپ لائن  میں   دعوی کردہ    دھماکے کا یوکیرین سے کوئی تعلق نہیں۔ وترنکو  نے فیس بک پر ایک بیان میں کہا کہ زیر بحث پائپ مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان کل سہہ ملکی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

صدر رجب طیب ایردوان 20 تا 23  فروری جمہوریہ کونگو، سینیگال اور گینے باساؤ کے دورے سر انجام دیں گے۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات  طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دوروں کے دائرہ کار میں منعقد ہونے والی سرکاری ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر زور دیا جائےگا اور ترکی اور مزید پڑھیں

خاتون وزیر نے شوہروں کو نافرمان بیوی پر تشدد کرنے کا مشورہ دے دیا

ملائیشیا کی خاتون وزیرنے شوہروں کو نافرمان بیویوں کی پٹائی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ملائیشیا کی وزیربرائے سماجی اورخانگی امورسیتی زیلا محمد یوسف نے سوشل میڈیا پرجاری کئے گئے بیان میں شوہروں کوبات نہ ماننے والی بیویوں پر تشدد کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت سے نہ ماننے والی بیویوں کی پٹائی مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے خاندان کو دوبارہ ملا دیا

سال 1947 میں تقسیم ہند کے دوران بچھڑنے والے مسیحی مٹھو خاندان کی دوسری نسل کی دوبارہ ملاقات ہوگئی، کرتار پور گردوارہ دربار صاحب پر ملنے والے خاندان کے لیے یہ بے حد جذباتی لمحات تھے۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری نے پنجابی نیوز چینل کے ذریعے ایک دوسرے کے حوالے معلومات حاصل کرنے مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، جیمز فالکنر پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلین فاسٹ بائولر جیمز فالکنر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باعث پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔ جیمز فالکنر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ’”میں پاکستانی کرکٹ شائقین سے معافی مانگتا ہوں لیکن بدقسمتی سے پی سی مزید پڑھیں

عمران خان مدت پوری کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن سکتے ہیں: گیلپ سروے

گیلپ سروے کے مطابق 53 فیصد پاکستانیوں کا ماننا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے ایک سروے کیا جس میں پانچ ہزار سے زائد افراد کی رائے شماری کی گئی۔ ادارے کی جانب جاری نتائج میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا سوشل میڈیا پر نئی قدغنیں لگانے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ایک اہم قانون کی منظوری دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزت اچھالنے کو قابل تعزیر جرم قرار دے دیا ہے۔ عدالتوں کو ایسے مقدمات کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا پابند کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں