پوتن کے فیصلے پر بین الاقوامی ردعمل جاری، چین کی طرف سے متانت کی اپیل

چین نے یوکرائن بحران کے معاملے میں فریقین سے تحمّل سے کام لینے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ یورپی سلامتی و تعاون کمیٹی OSCE کی طرف سے جاری کردہ بیان میں صدر پوتن کے فیصلے کی شدید مذمت کی گئی اور اس اقدام کو بین الاقوامی قانون اور OSCE مزید پڑھیں

ترکی سے 2022  کے پہلے مماہ  میں1 ملین 451 ہزار 816 ڈالر مالیت کی چائے برآمدات

ترکی سے 2022  کے پہلے مماہ  میں1 ملین 451 ہزار 816 ڈالر مالیت کی چائے برآمد کی گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری میں 53 ممالک کو 568 ٹن چائے برآمد کی گئی۔ مذکورہ ایکسپورٹ سے 1 ملین 451 ہزار 816 مزید پڑھیں

ترکی: جنوری میں تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں 3 فیصد اضافہ

ماہِ جنوری میں ترکی کی تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 3 فیصد اضافے کے ساتھ 285،9 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ بحیرہ روم سبزی فروش برآمد کنندگان یونین کے سربراہ نجدت سین نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ یونین نے ماہِ جنوری میں مزید پڑھیں

لاہور پولیس کی کارروائی، وزیراعظم کی اہلیہ کے بیٹے سمیت 3 افراد پر شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

لاہور پولیس نے شراب کی برآمدگی پر وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے چھوٹے صاحبزادے، ان کے دوست اور کزن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق احمد شہریار نے عدالت سے ضمانت پر رہائی حاصل کی تاہم پولیس نے برآمد شدہ شراب کے نمونے فرانزک کے مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تمام ارکان 48 گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائیں، لیگی قائدین نے کال دیدی

مسلم لیگ (ن) نے بیرون ملک گئے اپنے تمام اراکین اسمبلی کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے اور کسی کو بیرون ممالک کا دورہ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کر دی ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے دیگر ہم خیال ارکان قومی اسمبلی سے رابطے بھی بڑھا دئیے ہیں۔ کچھ ن مزید پڑھیں

پیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم 23 فروری کو روس کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں، جو صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری 2022 کو سرکاری دورہ مزید پڑھیں