شام: اعزاز میں بم حملہ

شام کی شمالی تحصیل اعزاز میں بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ترکی کے شہر کیلیس کے ساتھ سرحدی اور شامی مخالفین کے زیرِ کنٹرول تحصیل اعزاز کے مرکز میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا۔ جائے وقوعہ پر ضروری تحقیقات کے بعد سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

برکینا فاسو: سونے کی کان میں دھماکہ،درجنوں افراد ہلاک و زخمی

جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک سونے کی کان میں دھماکے سے تقریبا ساٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، یہ دھماکہ ان کیمیائی مواد کی وجہ سے ہوا جو سونے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور وہاں ان کا ذخیرہ موجود تھا۔ برکینا فاسو کا مزید پڑھیں

وزیر تجارت مہمت مُش ترکمانستان کا دورہ کریں گے

وزیر تجارت مہمت مُش  تجارتی اور اقتصادی تعلقات پر بات چیت کی غرض سے  ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کا دورہ کریں گے۔ وزارت کے بیان کے مطابق، 25 فروری کو ہونے والے دورے کے دائرہ کار میں، وزیر ُمش ترکمانستان کے صدر گربان گلی بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر ُمش  کابینہ  کونسل مزید پڑھیں

ترک الیکٹرک کمپنی نائجریا کو منور کرے گی

نائیجیریا میں، جہاں نصف سے زیادہ آبادی بجلی کی قلت کا شکار ہے، ترک کمپنی اپنے ٹرانسفارمرز  کے منصوبوں سے لاکھوں لوگوں کو بجلی تک رسائی فراہم کرے گی۔ اگرچہ ملک کے کئی حصے، جو بجلی کی پیداوار کے مسائل،  بار بار کٹوتیوں کا شکار ہیں، 206 ملین سے زائد آبادی پر مشتمل 60 فیصد مزید پڑھیں

شمالی کوریا: ہم صدر شی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے بیجنگ اولمپکس کے کامیاب اختتام پر چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی خبر ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے اپنے زبانی بیان میں "بیجنگ سرمائی اولمپکس کے، بحیثیت کھیلوں کے ایک خصوصی میلے کے، مزید پڑھیں

یورپی یونین دوحہ میں نمائندہ دفتر کھولے گا

 یورپی یونین دوحہ میں اپنا نمائندہ دفتر کھول رہا ہے۔  یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے مطابق، یورپی خارجہ تعلقات کے نمائندہ جوزف بوریل  اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن کی معرفت سے برسلز میں  اس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس نمائندہ دفتر کو کھولنے کا فیصلہ گزشتہ سال ستمبر میں بوریل کے دورے مزید پڑھیں

ذمہ داری تمام تر روس کی ہے، صدر یوکیرین

ماسکو انتظامیہ کے نام نہاد علیحدگی پسند انتظامیہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے”فیصلوں سے وابستہ نتائج کی تمام تر ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے۔” ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی جانب سے علیحدگی پسندوں کی نام نہاد جمہوریہ کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے حوالے مزید پڑھیں