امریکہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ  ہیلی کاپٹرہوائی میں امریکی بحریہ کے اڈے سے اپرواز کے 10 منٹ بعد گرکرتباہ ہوا۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا اورامریکی بحریہ سے معاہدے تک تحت مزید پڑھیں

آسڑیلوی ریاست کوینز لینڈ شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں

آسڑیلوی ریاست  کوینز لینڈ میں  شدید بارشوں سے  پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں  آتے ہوئے ایک شخص ہلاک جبکہ 10 لا پتہ ہو گئے۔ کوئنز لینڈ سٹیٹ پولیس کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق سن شائن کوسٹ کے شہر میں ایک 63 سالہ خاتون کی لاش ملی جو اپنی کار کے مزید پڑھیں

صدر پوتن کا قوم سے خطاب: ملکی مفادات پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ملکی مفادات سے ہم آہنگی اور شہریوں کی سلامتی کی یقین دہانی کی شرط کے ساتھ ہمارے دروازے ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی کے لئے ہمیشہ کھُلے ہیں۔ یومِ محافظینِ وطن کے موقع پر صدر پوتن نے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایتھوپیا: سونے کی کان بیٹھ گئی، 7 افراد ہلاک

ایتھوپیا میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اورومیا کے مشرقی علاقے بالے میں دستکارانہ کان کنی کرنے والے 7 افراد کان بیٹھنے کے نتیجے میں ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ بالے انتظامیہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان روس کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم عمران خان صدرولادی میر پوتین  کی دعوت پرآج روس کے دوروزہ سرکاری دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی وفد وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا جس میں کابینہ کے ارکان شامل ہیں، دوطرفہ کانفرنس دورے کااہم پروگرام ہے۔کانفرنس کے دوران دونوں رہنمادوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں کاجائزہ لیں گے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: اومیکرون کے BA.2 ویریئنٹ سے ہوشیار رہیں

کورونا وائرس کے ویریئنٹ ‘اومیکرون’ کے تیزی سے پھیلتے ہوئے مختلف ذیلی ویریئنٹوں میں سے BA.2 ویریئنٹ دیگر کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔ عالمی ادارہ صحت سے منسلک کووِڈ۔19 وائرس تکنیکی مشاورتی گروپ TAG-VE کے اجلاس کے بعد جاری کئے گئے تحریری بیان میں اومیکرون کے ذیلی ویریئنٹوں میں سے متعدی ترین BA.1 اور مزید پڑھیں

ڈونباس کے علاقے میں روس نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ ، فائربندی کی خلاف ورزی اور سویلین کا انخلا

ڈونباس کے علاقے میں روس نواز علیحدگی پسندوں کی طرف سے شروع کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں گزشتہ روز ایک یوکرائنی فوجی ہلاک اور 6 فوجی زخمی ہو گئے ہیں ۔ یوکرین کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس نواز علیحدگی پسندوں نے کل 96 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، آرڈیننس چیلنج کرنے کے لیے پٹیشن جلد دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، شہبازشریف نےآرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو نیب ریفرنس میں باعزت بری کر دیا گیا

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف، شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ کے خلاف نیب کا نوڈیرو پاور پلانٹ ریفرنس خارج کردیا، اور عدالت نے ریفرنس پر تمام کارروائی ختم کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

نادرا افسران پر تشدد، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے اور ساتھیوں کےخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف رہنما کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر نادرا آفس کے انچارج اور دیگر افسران کو پروٹوکول نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پسرور کی تحصیل چاونڈا میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مزید پڑھیں