طالبان کی پیش قدمی جاری،کابل 200 کلومیٹر دور رہ گیا

طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور طالبان دارالحکومت کابل سے تقریباً 200 کلومیٹر دور رہ گئے۔ مقامی عہدیداروں کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 140 میل دور شمال میں اہم افغان شہر پل خمری پر قبضہ حاصل کرلیا ہےجس سے طالبان کو دار الحکومت کابل کو مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا پر کوئی پچھتاوا نہیں، افغان اپنی لڑائی خود لڑیں:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف متحد ہو کر لڑیں۔ صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے اور ہم افغان حکومت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ صدر بائیڈن مزید پڑھیں

ترکی، فٹ بال میچوں کے دوران تماشائیوں کے لیے نئے عمل درآمد کا اعلان

ترکی فٹ بال فیڈریشن نے  میچوں کے دوران اسٹیدیم  میں میچ دیکھنے  سے متعلق  فیصلو ں کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق  کورونا ویکسین لگوانے والے افراد   آخری ویکسین لگوانے کے 14 بعد  سے  اسٹیڈیم  میں داخل ہو سکیں گے۔ علاوہ ازیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے  نجات پانے والے مزید پڑھیں

روس، افغانستان سے منشیات اور دہشت گردوں کا خطرہ محسوس کر رہا ہے

روس کے وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی ازبکستان اور تاجکستان  کے ساتھ سرحدوں کو کنٹرول میں لے لیا ہے۔ شوئے گو نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ایک فورم میں افغانستان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان مزید پڑھیں

عراق، کرکوک میں داعش نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا

عراقی شہر کرکوک میں  دہشت گرد تنظیم داعش کے کارندوں نے بجلی کی تاروں  اور کھمبوں کی تخریب کاری کی۔ کرکوک  الیکڑک  فرم کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں   واضح کیا گیا ہے کہ داعش کے کارندوں نے شہر کے جنوبی محلے ریاض  کے جوار میں  بجلی کی تاروں  کو نشانہ بنایا۔ حملے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے جادو ٹونا کرنیوالوں کی سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے جادو ٹونا، تعویز گنڈا اور عملیات کرنے والوں کی سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا۔ بل مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی  چوہدری فقیر احمد نے پیش کیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 297 اے اور ضابطہ فوجداری کے شیڈول 2 میں تبدیلی مزید پڑھیں

افغان عوام غریب اور وہاں کے سیاستدان اورجرنیل ارب پتی ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان عوام غربت میں ہے اورافغان حکمرانوں کے بیرون ملک اربوں کے اثاثے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان عوام غربت میں ہیں اور افغان حکمرانوں کے بیرون ملک اربوں کے اثاثے ہیں، طالبان کے آٹھویں صوبے پرقبضے کے بعد افغانستان اورامریکی عوام مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو عہدے سے  ہٹا دیا

افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو عہدے سے  ہٹا دیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا  ہے۔ جس کے بعد جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا گیا ہے۔ افغانستان میں تشدد مزید پڑھیں

ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، لیگی قائد کی نئی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع

سابق وزیر اعظم نواز شریف میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 3 صفحات پر مشتمل نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ نواز مزید پڑھیں