امریکا نے افغانستان میں مقیم امریکی شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا مشورہ دے دیا

واشنگٹن نے افغانستان میں مقیم امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں اور ایسے شہری جن کے پاس سفر کرنے کے وسائل نہیں ہیں انہیں ‘وطن واپس لوٹنے کے لیے قرض’ دینے کی پیشکش کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو مزید پڑھیں

چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

چینی اور روسی فوجی دستے شمال مشرقی چین میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔  چینی نویز ایجنسی شین ہوا کے مطابق،افغانستان میں عدم استحکام کے سبب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔  شمالی چین کے علاقے ننگسیا ہوئے میں ان فوجی مشقوں میں بری افواج اور فضائیہ کے دستے خود مزید پڑھیں

ترک وزیردفاع حلوصی آقار کی جنرل باجوہ سے ملاقات، امن کوششیں مزید موثر بنانے پر اتفاق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیردفاع نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی تعاون، ‏خطےمیں امن و استحکام کی کوششوں کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیردفاع جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر ‏جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی ٹیلی فونک ملاقاتیں و مذاکرات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جارجیا کے صدری سالوم زورابیشویلی، سینیگال کے صدر میکی سال، جیبوٹی کے صدر اسماعیل عمر گولیہ اور نائجیریا کے صدر محمد بخاری کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر رجب طیب ایردوان نے سربراہان کے مزید پڑھیں

ترکی میں بے روزگار افراد کی تعداد میں کمی

ترکی کے محکمہ شماریات  (TUIK) نے جون 2021 کی مدت کے لیے افرادی قوت  کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے مطابق ، ترکی میں 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بے روزگار افراد کی تعداد میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں جون میں 823 ہزار افراد کی کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں

ترکی نے سب سے زیادہ مراعات ہمیں دی ہیں: شفیق دزافروویچ

بوسنیا ہرزیگوینا کی صدارتی کونسل کے رکن شفیق دزافروویچ نے کہا ہے کہ "ترکی نے ہمیں وہ استحقاق (مراعات) دیا ہے جو اس نے کسی دوسرے ملک کو نہیں دیا۔ ہمیں اسے اچھی طرح استعمال کرنا چاہیے۔ ہمارا ہدف ترکی کے ساتھ بیرونی تجارت کا حجم 1 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔ یہ کوئی ناممکن مزید پڑھیں

ایرانی ایوان صدر کے نائب اول امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی کی  جانب سے  نائب اول  کے طور پر متعین  کردہ محمد محابر  اور ایوان صدر دفتر کے عہدیدار غلام حسین اسماعیلی بھی رئیسی بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ صدرِ ایران ابراہیم ریئسی کی  جانب سے  کل ایوان صدر نائب اول  کے عہدے پر تعینات کردہ محابر  مزید پڑھیں

امریکہ، نائن ۔ الیون حملوں کے بارے میں خفیہ دستاویز سے متاثرین کے کنبوں کو آگاہی کرانے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائڈن  کی انتظامیہ نے نائن۔ الیون   دہشت گرد حملوں سے  متعلق فائل  کی از سر نو نظرِ ثانی کرنے اور امریکی  حکومت کی جانب سے خفیہ رکھی جانے والی  دستاویز کو  حملوں میں  ہلاک ہونے والوں کے لواحقین  کے سامنے آشکار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت قانون نے بھی نائن۔الیون    کے مزید پڑھیں