چین: کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین کے شہر بیہائی کے کھُلے سمندر میں 30 مسافروں پر مشتمل ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کے ساتھ  متاثرین کی مدد کی۔ تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

کورونا ویکسین مخالف مظاہرین نے برطانیہ میں ایک ٹی وی اسٹوڈیو پر دھاوا بول دیا

 ویکسین کے حق میں نہ ہونے والے مظاہرین نے بی بی سی کے سابقہ مرکزی دفتر کی عمارت   میں زبردستی  گھسنے کی کوشش کی، جس دوران پولیس سے جھڑپ ہوئی۔

الجزائر: 31 مقامات پر جنگلاتی آگ، 4 افراد ہلاک

الجزائر کے 14 صوبوں میں جنگلاتی آگ  کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الجزائر ریڈیو کے لئے جاری کردہ بیان میں صوبہ تیزی وزو کے محکمہ جنگلات سے یوسف ولید محمد نے کہا ہے کہ ہم، صوبائی مراکز سمیت علاقے میں لگی، جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوسف ولید مزید پڑھیں

انطایہ میں گزشتہ سات ماہ کے دوران تین ملین سے زاۃد سیاحوں کی آمد

دنیا کے اہم سیاحتی مراکز میں سے انطالیہ  نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے دوران صحت مند اور محفوظ سیاحت کامرکز بن چکا ہے  نے  7 ماہ میں 3 لاکھ 396 ہزار سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔ اپنے سمندر ، ریت ، دھوپ ، پرتعیش ہوٹلوں ، کوز ، تاریخی شہروں اور مزید پڑھیں

فائزر ویکسین کورونا کی بدلتی اقسام کے خلاف بھی موثر ہے:ڈاکٹر شاہین

جرمن بائیو ٹیکنالوجی فرم بائیو این ٹیک کے بانی پروفیسر ڈاکٹراوعور شاہین  نے کہا ہے کہ فائزر۔بائیو این ٹیک ویکسین کورونا کی بدلتی اقسام کے خلاف بھی موثر ہے۔ شاہین  نے کورونا کی بدلتی اقسام کے حوالے سے امکان ظاہر کیا ہے کہ  اگلے چھ ماہ یا سال کے اندر کورونا کی مختلف اقسام نمودار مزید پڑھیں

ترکی سب سے زیادہ ویکسین لگانے والے ممالک میں 8 ویں نمبر پر

ترکی کورونا وائرس کے خلاف سب سے زیادہ ویکسینیشن کرنے والے ممالک میں 8 ویں نمبر پر ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس ویکسین مہم میں لگائی جانے والی ویکسین کی تعداد 4 بلین 480 ملین ڈوز سے تجاوز کر چکی ہے۔ ترکی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اس وقت تک مزید پڑھیں

مالی میں قتل عام،تین دو قومی سوگ کا اعلان

افریقی ملک مالی میں انتہا پسندوں کے پرتشدد حملوں کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے ملک کے شمالی علاقوں میں متعدد ديہاتوں پر منظم حملے کيے۔ ان واقعات میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب،مالی کی فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکہ، کیلیفورنیا اپنی تاریخ کی بڑی ترین جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما

متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں تقریباً ایک ماہ سے جاری  اور ’’ڈیکسی‘‘ نام دی گئی آگ  سے راکھ کا ڈھیر بننے والا جنگلاتی رقبہ 2 لاکھ ہیکٹر تک جا پہنچا ہے۔ کیلیفورنیا کے شمال مغربی  علاقے میں گزشتہ ماہ  لگنے والی  آگ سے 1 لاکھ 98 ہزار ایکٹر کا جنگلاتی رقبہ متاثر ہوا ہے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 10.08.2021

۔۔۔ روزنامہ صباح: "ترکی کسی کا مہاجر کیمپ نہیں ہے”  کی سرخی سے لکھتا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ترکی کسی کا مہاجر کیمپ نہیں ہے ۔ موت سے فرار ہونے والوں کی دستگیری نہ کرنا اخلاق کے منافی ہے لیکن ترکی مزید پڑھیں

پاپائے روم کے نام لفافے سے 3 گولیاں برآمد،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

 کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے  لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں بر آمد ہوئی ہیں۔ خبر کے مطابق، میلان کے قریب ایک ڈاک خانے میں پوپ فرانسس  کے نام پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک لفافہ میل باکس میں رکھا گیا تھا جس میں سے تین  گولیاں مزید پڑھیں